تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَمَر بَسْتَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَمَر بَسْتَہ کے معانیدیکھیے
کَمَر بَسْتَہ کے اردو معانی
صفت
- کمر باندھے ہوئے، مستعد، کسی کام کی انجام دہی کے لیے تیار ہونا
- ہتھیار بند، مسلّح
شعر
مقابلے پہ کمر بستہ ہم نہیں ہوتے
اگر شکست کا خطرہ ذرا بھی ہوتا ہے
دھوپ بارش ہوا کمر بستہ
اور دریچے میں ایک گلدستہ
برق کیوں ان کو جلانے پہ کمر بستہ ہے
میں تو چھاؤں میں کسی پیڑ کی بیٹھا ہی نہیں
English meaning of kamar-basta
Adjective
- in a state of readiness
- having the loins girt, on the alert, ready for action, prepared, armed
कमर-बस्ता के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जो कमर कस या बाँध कर कोई काम करने के लिए तैयार हो, कमर बाँधे हुए, तैयार, कटिबद्ध, बद्धपरिकर, हथियारबंद
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَمَر بَسْتَہ)
کَمَر بَسْتَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔