تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

WordNotFound

لفظ "کمر بَنْدی" لغت میں موجود نہیں ہے

رابطہ

اردو، انگلش اور ہندی میں کمر بَنْدی کے معانیدیکھیے

کمر بَنْدی

kamar-bandiiकमर-बंदी

اصل: فارسی

وزن : 1222

کمر بَنْدی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • فوج کا مسلّح اور لیس ہونا، فوج کا حملے اور کوچ کے لیے تیّار ہونا، فوج کا ہتھیاروں اور وردی سے لیس ہونا، تیّاری، مستعدی، کمربستہ ہونا

English meaning of kamar-bandii

Noun, Feminine

  • arming, preparation for battle

कमर-बंदी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • फ़ौज का हथियारों और वर्दी से लैस होना, किसी काम के लिए तैयारी, पुलिस आदि के सिपाहियों की कहीं दविश या आक्रमण के लिए वर्दी और हथियार आदि से दुरुस्त होकर कूच की तैयारी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کمر بَنْدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کمر بَنْدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words