تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَمانی نَہ پَہیا گاڑی جوت میرے بَھیّا" کے متعقلہ نتائج

گَدائی

بھیک مانگنے کا کام، بھیک مانگنے کا عمل یا پیشہ، بھیک مانگنا

گَدائی پیشَہ

وہ جس کا کام بھیک مانگنا ہو، پیشہ ور بھکاری، گداکر، ہاتھ پھیلانے والا، دریوزہ گر

گَدائی مَنگْنا

بھیک مان٘گنا

گَدائی کا ٹُکْڑا

روٹی کا ٹکڑا جو بھیک میں ملے، بھیک

گَدائی کا ٹِھیکْرا

وہ ظرف جس میں فقیر بھیک لیتے ہیں، بھیک کا پیالا، کشکول، کاسۂ گدائی، کھانے کمانے کا ذریعہ

کاسَۂ گَدائی

بھیک مانگنے کا پیالہ

کاسْنیٔ گَدائی

کشکول ، بھیک کا پیالہ.

ٹُکَڑ گَدائی

ٹکڑ گدا (رک) کا اسم کیفیت، روٹی کے ٹکروں کے لیے سوال کرنے کی حالت، بھکارپن.

داغِ گَدائی

گدائی کا نِشان ؛ بھیک مان٘گنے کے آچار و نِشان ؛ بِھکار کے چہرے کی بِھٹکار.

دَسْتِ بے ہُنَر کَفْچَۂ گَدائی اَسْت

جس ہاتھ میں کوئی ہنر نہ ہو وہ گدائی کا کفچہ (بِھیک کا پیالہ) ہے، جس شخص کو کوئی ہنر نہیں آتا اسے بِھیک مانْگنا پڑتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَمانی نَہ پَہیا گاڑی جوت میرے بَھیّا کے معانیدیکھیے

کَمانی نَہ پَہیا گاڑی جوت میرے بَھیّا

kamaanii na pahiyaa gaa.Dii jot mere bhaiyaaकमानी न पहिया गाड़ी जोत मेरे भैया

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کَمانی نَہ پَہیا گاڑی جوت میرے بَھیّا کے اردو معانی

  • کسی کام کا پہلے سے کوئی تعلق ہے ہی نہیں پھر بھی اسے کرنے کے لئے تیار رہنا
  • بے سرو سامانی کی حالت میں شیخی مارنے کے موقع پر یہ کہاوت کہتے ہیں

Urdu meaning of kamaanii na pahiyaa gaa.Dii jot mere bhaiyaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii kaam ka pahle se ko.ii taalluq hai hii nahii.n phir bhii use karne ke li.e taiyyaar rahnaa
  • be sarv saamaanii kii haalat me.n shekhii maarne ke mauqaa par ye kahaavat kahte hai.n

English meaning of kamaanii na pahiyaa gaa.Dii jot mere bhaiyaa

  • to be boastful despite of poverty

कमानी न पहिया गाड़ी जोत मेरे भैया के हिंदी अर्थ

  • किमी काम का पहले से कोई संबंध है ही नहीं फिर भी उसे करने की तैयारी करना
  • लाचारी की स्थिति में डींग मारने के अवसर पर यह कहावत कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَدائی

بھیک مانگنے کا کام، بھیک مانگنے کا عمل یا پیشہ، بھیک مانگنا

گَدائی پیشَہ

وہ جس کا کام بھیک مانگنا ہو، پیشہ ور بھکاری، گداکر، ہاتھ پھیلانے والا، دریوزہ گر

گَدائی مَنگْنا

بھیک مان٘گنا

گَدائی کا ٹُکْڑا

روٹی کا ٹکڑا جو بھیک میں ملے، بھیک

گَدائی کا ٹِھیکْرا

وہ ظرف جس میں فقیر بھیک لیتے ہیں، بھیک کا پیالا، کشکول، کاسۂ گدائی، کھانے کمانے کا ذریعہ

کاسَۂ گَدائی

بھیک مانگنے کا پیالہ

کاسْنیٔ گَدائی

کشکول ، بھیک کا پیالہ.

ٹُکَڑ گَدائی

ٹکڑ گدا (رک) کا اسم کیفیت، روٹی کے ٹکروں کے لیے سوال کرنے کی حالت، بھکارپن.

داغِ گَدائی

گدائی کا نِشان ؛ بھیک مان٘گنے کے آچار و نِشان ؛ بِھکار کے چہرے کی بِھٹکار.

دَسْتِ بے ہُنَر کَفْچَۂ گَدائی اَسْت

جس ہاتھ میں کوئی ہنر نہ ہو وہ گدائی کا کفچہ (بِھیک کا پیالہ) ہے، جس شخص کو کوئی ہنر نہیں آتا اسے بِھیک مانْگنا پڑتی ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَمانی نَہ پَہیا گاڑی جوت میرے بَھیّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَمانی نَہ پَہیا گاڑی جوت میرے بَھیّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone