تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَمان اُتارْنا" کے متعقلہ نتائج

شِدَّت

زور، زیادتی، کثرت، افراط

شِدَّت ہونا

زیادتی ہونا، کثرت ہونا.

شِدَّتی

شدّت سے منسوب.

شِدَّت سے

زور سے، سختی سے

شِدَّتِ گِرْیَہ

بہت زیادہ رونا، آہ و بگا کرنا

شِدَّت کَرنا

زور پکڑنا، سختی کرنا، ظلم یا زیادتی کرنا.

شِدَّت میں کَمی کَرنا

de-escalate

قَیدِ شِدَّت

سخت قید ، وہ قید جس میں ہتھکڑیاں اور بیڑیاں پہنائی جائیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَمان اُتارْنا کے معانیدیکھیے

کَمان اُتارْنا

kamaan utaarnaaकमान उतारना

محاورہ

مادہ: کَمان

دیکھیے: کَمان اُتَرنا

Roman

کَمان اُتارْنا کے اردو معانی

  • کمان اُترنا کا تعدیہ، کھن٘چاؤ کم کرنا، کمان کا چلّہ اُتارنا

Urdu meaning of kamaan utaarnaa

Roman

  • kamaan utarnaa ka taadiya, khanchaa.o kam karnaa, kamaan ka chala utaarnaa

English meaning of kamaan utaarnaa

  • loosen or unstring a bow, unbend a bow

कमान उतारना के हिंदी अर्थ

  • कमान उतरना (रुक) का तादिया, खनचाओ कम करना, कमान का चिल़्ला उतारना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شِدَّت

زور، زیادتی، کثرت، افراط

شِدَّت ہونا

زیادتی ہونا، کثرت ہونا.

شِدَّتی

شدّت سے منسوب.

شِدَّت سے

زور سے، سختی سے

شِدَّتِ گِرْیَہ

بہت زیادہ رونا، آہ و بگا کرنا

شِدَّت کَرنا

زور پکڑنا، سختی کرنا، ظلم یا زیادتی کرنا.

شِدَّت میں کَمی کَرنا

de-escalate

قَیدِ شِدَّت

سخت قید ، وہ قید جس میں ہتھکڑیاں اور بیڑیاں پہنائی جائیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَمان اُتارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَمان اُتارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone