تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَمان چاق کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

چاق

تندرست، صحیح، نروگا، تنومند، توانا، فربہ

چاقی

صحت ، تندرستی ، بحالی ، درستی ۔

چاقُو

پھل سبزی ترکاری اور دوسری چیزیں کاٹنے کے کام آنے والا آلہ (جس میں لوہے کا دھاردار پھل اور دستہ لگا ہوتا ہے اسے کھولا اور بند کیا جاسکتا ہے)، قلم تراش، چھری

چاق ہونا

مایل ہونا ، جُھکنا ، (کسی جانب) طبیعت کا جھکاؤ ہونا ۔

چاقُو مار

چاقو چلانے والا ؛ چاقوسے ضرب لگانے کا ماہر .

چاق چَوبَنْد ٹَکا نَعْل بَنْد

فضول کفایت شعاری کے موقع پر بولتے ہیں

چاقُو مارْنا

چاقو سے حملہ کرنا .

چاقُو گاڑْنا

چاقو مارنا ، چاقو سے حملہ کرنا ۔

چاقُو پھیرنا

چاقو سے کاٹنا، چاقو چلانا

چاقُو لَڑانا

چاقوؤں سے ایک دوسرے پر حملہ کرنے کی مشق کرنا ؛ ایک دوسرے کے چاقو پر چاقو مارکر چاقو کی پختہ گی جان٘چنا ۔

چاقُو کا پَھل

چاقو کا کاٹنے والا حصہ جو لوہے کا بنا ہوا ہوتا ہے

چاقُو بھونْکْنا

To knife, to stab with a knife, to stab.

چاقُو گھونْپْنا

To knife, to stab with a knife, to stab.

چاقُو چَلْوانا

لڑائی کروانا ، لڑائی میں چاقو سے ایک دوسرے پر حملہ کروانا ۔

چاقُو کا دَسْتَہ

چھری کا ہتھا، چھری کا مٹھیا

چاقُو ہَڈّی تَک پَہُنچْنا

گہرا زخم آنا ، چاقو کی نوک ہَڈّی میں لگ جانا ۔

بالا چاق

زیادہ بلند، تنومندی یا ترو تازگی میں بڑھا ہوا

زیر چاق

کمزورکمان

دِماغ چاق ہونا

دماغ حاضر ہونا، دماغ تازہ ہونا، ذہن صاف ہونا.

چَراغ چاق کَرنا

چراغ تیز کرنا

طَبِیعَت چاق ہونا

مزاج درست ہو جانا، طبیعت میں چُستی آنا

کَمان چاق کَرْنا

کمان چڑھانا ، کمان کھینچنا .

طَبِیعَت کا چاق چَوبَنْد

پھرتیلا ، تیز و طرار ، خوب ہشَاش بشَاش

طَبِیعَت کا چاق چَوبَنْد ہونا

خوب ہشاش بشاش ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَمان چاق کَرْنا کے معانیدیکھیے

کَمان چاق کَرْنا

kamaan chaaq karnaaकमान चाक़ करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کَمان چاق کَرْنا کے اردو معانی

  • کمان چڑھانا ، کمان کھینچنا .

Urdu meaning of kamaan chaaq karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kamaan cha.Dhaanaa, kamaan khiinchnaa

कमान चाक़ करना के हिंदी अर्थ

  • धनुष चढ़ाना, धनुष खींचना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چاق

تندرست، صحیح، نروگا، تنومند، توانا، فربہ

چاقی

صحت ، تندرستی ، بحالی ، درستی ۔

چاقُو

پھل سبزی ترکاری اور دوسری چیزیں کاٹنے کے کام آنے والا آلہ (جس میں لوہے کا دھاردار پھل اور دستہ لگا ہوتا ہے اسے کھولا اور بند کیا جاسکتا ہے)، قلم تراش، چھری

چاق ہونا

مایل ہونا ، جُھکنا ، (کسی جانب) طبیعت کا جھکاؤ ہونا ۔

چاقُو مار

چاقو چلانے والا ؛ چاقوسے ضرب لگانے کا ماہر .

چاق چَوبَنْد ٹَکا نَعْل بَنْد

فضول کفایت شعاری کے موقع پر بولتے ہیں

چاقُو مارْنا

چاقو سے حملہ کرنا .

چاقُو گاڑْنا

چاقو مارنا ، چاقو سے حملہ کرنا ۔

چاقُو پھیرنا

چاقو سے کاٹنا، چاقو چلانا

چاقُو لَڑانا

چاقوؤں سے ایک دوسرے پر حملہ کرنے کی مشق کرنا ؛ ایک دوسرے کے چاقو پر چاقو مارکر چاقو کی پختہ گی جان٘چنا ۔

چاقُو کا پَھل

چاقو کا کاٹنے والا حصہ جو لوہے کا بنا ہوا ہوتا ہے

چاقُو بھونْکْنا

To knife, to stab with a knife, to stab.

چاقُو گھونْپْنا

To knife, to stab with a knife, to stab.

چاقُو چَلْوانا

لڑائی کروانا ، لڑائی میں چاقو سے ایک دوسرے پر حملہ کروانا ۔

چاقُو کا دَسْتَہ

چھری کا ہتھا، چھری کا مٹھیا

چاقُو ہَڈّی تَک پَہُنچْنا

گہرا زخم آنا ، چاقو کی نوک ہَڈّی میں لگ جانا ۔

بالا چاق

زیادہ بلند، تنومندی یا ترو تازگی میں بڑھا ہوا

زیر چاق

کمزورکمان

دِماغ چاق ہونا

دماغ حاضر ہونا، دماغ تازہ ہونا، ذہن صاف ہونا.

چَراغ چاق کَرنا

چراغ تیز کرنا

طَبِیعَت چاق ہونا

مزاج درست ہو جانا، طبیعت میں چُستی آنا

کَمان چاق کَرْنا

کمان چڑھانا ، کمان کھینچنا .

طَبِیعَت کا چاق چَوبَنْد

پھرتیلا ، تیز و طرار ، خوب ہشَاش بشَاش

طَبِیعَت کا چاق چَوبَنْد ہونا

خوب ہشاش بشاش ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَمان چاق کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَمان چاق کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone