تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَمال پَیدا کَرنا" کے متعقلہ نتائج

بَد دُعا

وہ دعا جس میں کسی کو ضرر پہنچانے کی خواہش کی جائے، کوسنا، نفرین، لعنت

بَد دُعا لینا

کوسنے کا سزاوار ہونا، ایسے افعال کا مرتکب ہونا جن سے کسی کو اذیت پہن٘چے.

بَد دُعا لَگنا

کوسنے کا اثر ہونا .

بَد دُعائِیں

وہ دعا جس میں کسی کو ضرر پہنچ٘نے کی خواہش کی جائے، کوسنا، نفرین، لعنت

بَد دُعاؤں

پھٹکار، لعنتیں، کوسنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَمال پَیدا کَرنا کے معانیدیکھیے

کَمال پَیدا کَرنا

kamaal paidaa karnaaकमाल पैदा करना

محاورہ

کَمال پَیدا کَرنا کے اردو معانی

  • خوبی پیدا کرنا، صلاحیت پیدا کرنا، وصف پیدا کرنا

English meaning of kamaal paidaa karnaa

  • to nourish good attributes in oneself

कमाल पैदा करना के हिंदी अर्थ

  • गुण और योग्यता पैदा करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَمال پَیدا کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَمال پَیدا کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone