تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَم زَبانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَم زَبانی کے معانیدیکھیے
کَم زَبانی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- کم گوئی، کم بولنا، خاموش طبع
شعر
اگرچہ عمر کے دس دن یہ لب رہے خاموش
سخن رہے گا سدا میری کم زبانی کا
اس پہ پروانے گو ہجوم کریں
شمع کی وہ ہی کم زبانی ہے
English meaning of kam-zabaanii
Noun, Feminine
- taciturn, reserved
कम-ज़बानी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अल्पभाषी, कम बोलना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَم زَبانی)
کَم زَبانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔