تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَمْ ذات" کے متعقلہ نتائج

پُھوہڑ

بے سلیقہ

پُھوہڑی

رک : پھوہڑی معنی۲، ۳ ۔

پُھوہڑ کے گَھر اُگی چَنبیری، گوبَر مانْڈ اُسی پَر گیری

بد سلیقہ عورت کی ناواقفی ظاہر کرنے کے لیے کہتے ہیں

پُھوہڑ کے گَھر کِھڑْکی لَگی سَب کُتّوں کو چِنْتا پڑی، بانْڈا کُتّا پان٘چے سون لَگی تو ہے پَر دے گا کون

بد سلیقہ عورت کے گھر میں دروازہ لگا تو کتوں کو فکرپڑی مگر ایک بے دم کتے نے کہا کہ دروازہ لگا تو ہے اسے بند کون کرے گا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَمْ ذات کے معانیدیکھیے

کَمْ ذات

kam-zaatकम-ज़ात

اصل: فارسی

وزن : 221

مادہ: کَم

کَمْ ذات کے اردو معانی

صفت

  • نیچ ذات کا، نیچ ذات، کمینہ، بد ذات، کم اصل، رذالہ، رذیل

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

کَم جات

(عم) کم ذات، نیچ ذات کا، کمینہ

شعر

English meaning of kam-zaat

Adjective

  • of low origin or caste, low-bred, low-born, mean

कम-ज़ात के हिंदी अर्थ

विशेषण

کَمْ ذات کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَمْ ذات)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَمْ ذات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone