تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَم عُمْری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَم عُمْری کے معانیدیکھیے
کَم عُمْری کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- کم سنِی، چھوٹی عمر، لڑکپن
شعر
کم عمری میں سنتے ہیں
مر جاتے ہیں اچھے لوگ
وصل نے کم عمری میں جان گنوائی اور
ہجر ہمارا امرت پی کر آیا ہے
دیکھو لڑکی ٹھیک نہیں کم عمری میں
یہ جو تم نے آنکھ لڑانا سیکھ لیا
कम-'उम्री के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- कमसिनी, बाल्यावस्था, अल्पवय
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَم عُمْری)
کَم عُمْری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔