تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَم طالِع" کے متعقلہ نتائج

تَواتُر

(لفظاً) کسی بات یا واقعہ کو بہت سے لوگوں کا نقل کرنا یا کثرت اور تسلسل سے نقل کیا جانا کہ باعث یقین ہو

تَواتُر شُماری

کسی شے کی مقررہ حدود میں واقع ہونے کی تعداد معلوم کرنا.

صُعُودی تَواتُر

(حساب) وہ تواتر جس کے اعداد بتدریج بڑھتے جاتے ہیں صعودی توارتر کہلاتے ہیں.

عَلےٰ التَّواتُر

مسلسل ، لگاتار ، پے در پے ، یکے بعد دیگرے ، پیاپے .

نُزُولی تَواتُر

(ریاضی) ایک مثبت صحیح متغیر تفاعل یا عددوں کی ترتیب کا کسی قیمت میں شامل ہونا ۔

نَبْض میں تَواتُر ہونا

نبض کا بہت تیز چلنا ، نبض کا تیز تیز چلنا

تاؤ اُتَرنا

آگ کی تیزی کا اپنی حد کو پہن٘چ کر دھیما ہونے لگنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَم طالِع کے معانیدیکھیے

کَم طالِع

kam-taale'कम-ताले'

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

کَم طالِع کے اردو معانی

صفت

  • کم نصیب، بد قسمت، بد نصیب، بد بخت، قسمت کی خرابی، کھوٹی قسمت والا، جس کا نصیب اچھا نہ ہو

Urdu meaning of kam-taale'

  • Roman
  • Urdu

  • kam nasiib, badqismat, badansiib, badabKhat, qismat kii Kharaabii, khoTii qismat vaala, jis ka nasiib achchhaa na ho

English meaning of kam-taale'

Adjective

  • unlucky, ill-starred

कम-ताले' के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अभागा, बदक़िस्मत, दुर्भाग्यशाली, बुरी किस्मत वाला, जिसका नसीब अच्छा न हो, असफल, नाकामयाब

کَم طالِع کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَواتُر

(لفظاً) کسی بات یا واقعہ کو بہت سے لوگوں کا نقل کرنا یا کثرت اور تسلسل سے نقل کیا جانا کہ باعث یقین ہو

تَواتُر شُماری

کسی شے کی مقررہ حدود میں واقع ہونے کی تعداد معلوم کرنا.

صُعُودی تَواتُر

(حساب) وہ تواتر جس کے اعداد بتدریج بڑھتے جاتے ہیں صعودی توارتر کہلاتے ہیں.

عَلےٰ التَّواتُر

مسلسل ، لگاتار ، پے در پے ، یکے بعد دیگرے ، پیاپے .

نُزُولی تَواتُر

(ریاضی) ایک مثبت صحیح متغیر تفاعل یا عددوں کی ترتیب کا کسی قیمت میں شامل ہونا ۔

نَبْض میں تَواتُر ہونا

نبض کا بہت تیز چلنا ، نبض کا تیز تیز چلنا

تاؤ اُتَرنا

آگ کی تیزی کا اپنی حد کو پہن٘چ کر دھیما ہونے لگنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَم طالِع)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَم طالِع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone