تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَم سُخَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَم سُخَن کے معانیدیکھیے
کَم سُخَن کے اردو معانی
صفت
- کم گو، کم بولنے والا، خاموش طیبعت
- کم آمیز شخص
شعر
بولتے رہتے ہیں نقوش اس کے
پھر بھی وہ شخص کم سخن ہے بہت
وہ کم سخن تھا مگر ایسا کم سخن بھی نہ تھا
کہ سچ ہی بولتا تھا جب بھی بولتا تھا بہت
مرے سارے حرف تمام حرف عذاب تھے
مرے کم سخن نے سخن کیا تو خبر ہوئی
English meaning of kam-suKHan
Adjective
- of few words, taciturn
- reserved person, one who does not talk much
कम-सुख़न के हिंदी अर्थ
विशेषण
- कम बोलने वाला, जो बातचीत कम करे, अल्पवादी, मितभाषी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَم سُخَن)
کَم سُخَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔