تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کم رزقے بہت ہیں بے رزقا کوئی نہیں" کے متعقلہ نتائج

کرودھ

غصّہ، خفگی، غضب، طیش

کَرودھی

غصّے والا، غصیلا، غضبناک، ناراض، جسے بہت جلدی غصہ آجاتا ہو

جِت کِرودھ

وہ جس نے اپنے غصے پر قابو پا لیا ہو، جو غصے میں نہ آ ئے

کام کِرودْھ

جذبے کی شدّت، بغض وعداوت، نفسانی خواہش اور غصّہ

سادُھو وَہی جو سادَھن کَرے ، کَرودھ لوبھ اَور موہ کو مارے

فقیر وہی ہے جو نفس مارے اور لالچ اور شہوت کو قابو میں رکھے

کام کرودھ، مدھ، لوبھ کی جب من میں ہووے کھان، کا پنڈت کیا مورکھا، دوؤ ایک سمان

شہوت، غصہ،غرور اور حرص اگر دل میں ہوں تو عالم اور جاہل برابر ہیں

جب تو نیائے کی گدی پر بیٹھے تو اپنے من سے طرف داری لالچ اور کرودھ کو دور کر

حاکم کو طرف داری لالچ اور غصہ نہیں کرنا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں کم رزقے بہت ہیں بے رزقا کوئی نہیں کے معانیدیکھیے

کم رزقے بہت ہیں بے رزقا کوئی نہیں

kam rizqe bahut hai.n berizqaa ko.ii nahii.nकम रिज़्क़े बहुत हैं बेरिज़्क़ा कोई नहीं

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کم رزقے بہت ہیں بے رزقا کوئی نہیں کے اردو معانی

  • خدا سب کو کھانے کو دیتا ہے

Urdu meaning of kam rizqe bahut hai.n berizqaa ko.ii nahii.n

  • Roman
  • Urdu

  • Khudaa sab ko khaane ko detaa hai

कम रिज़्क़े बहुत हैं बेरिज़्क़ा कोई नहीं के हिंदी अर्थ

  • ईश्वर सबको खाने को देता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کرودھ

غصّہ، خفگی، غضب، طیش

کَرودھی

غصّے والا، غصیلا، غضبناک، ناراض، جسے بہت جلدی غصہ آجاتا ہو

جِت کِرودھ

وہ جس نے اپنے غصے پر قابو پا لیا ہو، جو غصے میں نہ آ ئے

کام کِرودْھ

جذبے کی شدّت، بغض وعداوت، نفسانی خواہش اور غصّہ

سادُھو وَہی جو سادَھن کَرے ، کَرودھ لوبھ اَور موہ کو مارے

فقیر وہی ہے جو نفس مارے اور لالچ اور شہوت کو قابو میں رکھے

کام کرودھ، مدھ، لوبھ کی جب من میں ہووے کھان، کا پنڈت کیا مورکھا، دوؤ ایک سمان

شہوت، غصہ،غرور اور حرص اگر دل میں ہوں تو عالم اور جاہل برابر ہیں

جب تو نیائے کی گدی پر بیٹھے تو اپنے من سے طرف داری لالچ اور کرودھ کو دور کر

حاکم کو طرف داری لالچ اور غصہ نہیں کرنا چاہیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کم رزقے بہت ہیں بے رزقا کوئی نہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

کم رزقے بہت ہیں بے رزقا کوئی نہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone