تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَم قِیمَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَم قِیمَت کے معانیدیکھیے
کَم قِیمَت کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- کم دام کا، سستا، ارزاں، گھٹیا، معمولی، کم حیثیت
شعر
خوش ارزانی ہوئی ہے اس قدر بازار ہستی میں
گراں جس کو سمجھتا ہوں وہ کم قیمت نکلتا ہے
English meaning of kam-qiimat
Persian, Arabic - Adjective
- less costly, low-priced, cheap
कम-क़ीमत के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- थोड़े मूल्यवाला, सस्ता, अल्प-मूल्य, घटिया
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَم قِیمَت)
کَم قِیمَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔