تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَم نَظَری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَم نَظَری کے معانیدیکھیے
کَم نَظَری کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- تنگ نظری، بے توجہی، بے پروائی
شعر
ہماری کم نظری سے جو ہو گئے محدود
انہی مزاروں میں روشن ضمیر رہتے ہیں
نرگس پہ تو الزام لگا بے بصری کا
ارباب گلستاں پہ نہیں کم نظری کا
روح سید پہ خدا جانے گزر جائے گی کیا
عام علی گڑھ میں ہوئی کم نظری کہتے ہیں
English meaning of kam-nazarii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- short sightedness, inattention, neglect
कम-नज़री के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- दृष्टि संकोच, बेतवज्जुही, बेपरवाई
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَم نَظَری)
کَم نَظَری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔