تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَم مایَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَم مایَہ کے معانیدیکھیے
کَم مایَہ کے اردو معانی
صفت
- تھوڑی پونجی یا اثاثے والا، ٹٹ پونجیا، نادار، بے حیثیت، کم رتبہ
شعر
کم مایہ فرد جرم ہے کیا کہئے اے کریم
ہم سے کمی ہوئی یہ ہمارا قصور تھا
لغت میں حسن کی تعریف ڈھونڈھی
مگر ہر لفظ کم مایہ بہت ہے
اسے منظور نہیں چھوڑ جھگڑتا کیا ہے
دل ہی کم مایہ ہے اپنا تو اکڑتا کیا ہے
English meaning of kam-maaya
Adjective
- having little capital or wealth, poor, indigent
- deficient in quantity, scarce
- poor, having little capital
कम-माया के हिंदी अर्थ
विशेषण
- थोड़ी पूंजी वाला, टुटपुंजिया, तुच्छ, नीच, कमीना, जिसके पास बहुत ही थोड़ी पूँजी हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَم مایَہ)
کَم مایَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔