تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَم خور" کے متعقلہ نتائج

بیشی

زیادہ ہونے کی کیفیت، زیادتی، بڑھوتری، اضافہ، نمو

بِیْشِیْ جَمْع

مالگزاری کا اضافہ

بیشی لَگان

بیشی لے جانا

سبقت حاصل کرنا، بڑھ جانا

بے سیکھے کچھ نہیں آتا

سیکھے یا تعلیم حاصل کیے بغیر کوئی ہنر نہیں آتا

بے شیرازہ

بے ترتیب، بے سلسلہ، بے قاعدہ

رسد بیشی

آمدنی یا محاصل کا بڑھنا

کَم بیشی

رک : کمی بیشی ؛ (طبیعیات) حسب ضرورت کم زیادہ کرنا ، گھٹانا بڑھانا ، اتارنا چڑھانا ، خروج پیما کی متناسب تبدیلی کا عمل (انگ : Modulation).

کَمی بیشی

کم یا زیادہ کرنا، گھٹاؤ بڑھاؤ، کمی زیادتی

آباد بیْشی

نوآباد یا نئی مزروعہ زمین کی بڑھائی ہوئی مالگزاری، خود توڑ زمین کا زیادہ کیا ہوا معاملہ

نقشۂ کمی بیشی

نفع نقصان کی فہرست

اردو، انگلش اور ہندی میں کَم خور کے معانیدیکھیے

کَم خور

kam-KHorकम-ख़ोर

اصل: فارسی

وزن : 221

کَم خور کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایسا گھوڑا جو غذا معمول سے بہت کم کھائے یا غذا کھانے سے فربہ نہ ہو، کمزور، ناتواں، لاغر گھوڑا
  • کم کھانے والا، کم خوارک، تھوڑا کھانے والا

English meaning of kam-KHor

Noun, Masculine

  • whose food is less, who eats less, who is not foodie

कम-ख़ोर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कम खानेवाला, मिताहारी, मितभोजी, स्वल्पाहारी, थोड़ा खाने वाला
  • ऐसा घोड़ा जो सामान्य से कम खाना खाता है या खाना खाने से मोटा नहीं होता है, कमज़ोर, लागर घोड़ा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَم خور)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَم خور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone