تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَم خَرْچ بالا نَشِین" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَم خَرْچ بالا نَشِین کے معانیدیکھیے
کَم خَرْچ بالا نَشِین کے اردو معانی
- اس کام یا چیز کی نسبت بولتے ہیں، جس پر خرچ کم آئے یا جو قیمت میں کم، مگر برتنے اور دیکھنے میں عُمدہ ہو، وہ جو قیمت میں کم افادیت میں بہتر ہو
English meaning of kam KHarch baalaa nashiin
- frugal, hence carefree
- good quality at low cost
कम ख़र्च बाला नशीन के हिंदी अर्थ
- इस काम या चीज़ की निसबत बोलते हैं जिस पर ख़र्च कम आए या जो क़ीमत में कम मगर बरतने और देखने में उम्दा हो , वो जो क़ीमत में कम इफ़ादीयत में बेहतर हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَم خَرْچ بالا نَشِین)
کَم خَرْچ بالا نَشِین
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔