تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَم حَوصْلَہ" کے متعقلہ نتائج

ذَلِیل

بے عزت، بے وقعت، حقیر، خوار

ذَلِیل ہونا

رسوا ہونا، بےعزت ہونا، خوار ہونا

ذَلِیل کَرْنا

بے عزت کرنا، شر مندہ کرنا، رسو ا کرنا، خوار کرنا

ذَلِیل اَوْقات

کم حیثیت، کم مایہ

ذَلِیل و خُوار

بہت بے عزت اور رسوا

ذَلِیلُ النَّسَبی

حسب نسب کی کمتری، ادنیٰ خاندانی حیثیت

ذَلِیلُ النَّفْس

کمینی طبیعت کا، رذیل، کمینہ، منکسرالمزاج

طامِع ہَمیشَہ ذَلِیل اَسْت

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) لالچی ہمیشہ ذلیل ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَم حَوصْلَہ کے معانیدیکھیے

کَم حَوصْلَہ

kam-hauslaकम-हौसला

وزن : 2212

دیکھیے: کَم ہِمَّت

کَم حَوصْلَہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • کم جرأت، بزدل

شعر

English meaning of kam-hausla

Persian, Arabic - Adjective

  • unaspiring, unambitious, poor-spirited
  • weak, cowardly unaspiring
  • unambitious mean, narrow-minded

कम-हौसला के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • डरपोक, बुज़दिल, अल्प उत्साह, अल्प-साहासी, ओछा

کَم حَوصْلَہ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَم حَوصْلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَم حَوصْلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone