تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَم گو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَم گو کے معانیدیکھیے
کَم گو کے اردو معانی
صفت
- کم سخن، کم بولنے والا، وہ شاعر جو کم یا کبھی کبھار شعر کہتا ہو، خاموش طیبعت
شعر
کم گو ہیں اور اپنی عادت اپنی فکر پہ بھاری ہے
ورنہ جب بھی بات کریں گے دھاک ہماری بیٹھے گی
بات بڑھنے کو تو بڑھ جاتی بہت لیکن نظرؔ
میں بھی کچھ کم گو تھا چپ رہنے کی خو اس کی بھی تھی
آدمی کم گو ہے اور گھر سے نکلتا بھی نہیں
شہر میں پھر بھی منورؔ کس قدر مشہور ہے
English meaning of kam-go
Adjective
- (of a person) reserved or uncommunicative in speech, saying little, taciturn, one who speaks little, reserved, habitually silent person, silent person
कम-गो के हिंदी अर्थ
विशेषण
- कम बोलनेवाला, कम बातें करनेवाला, जो बातचीत कम करे, अल्पवादी
- वो शायर जो कम या कभी कभार शेअर कहता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَم گو)
کَم گو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔