تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَم فُرْصَتی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَم فُرْصَتی کے معانیدیکھیے
کَم فُرْصَتی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- تھوڑی فرصت ہونا، مصروفیت، وقت کم ہونا
شعر
ان سے وعدہ تو کر لیا لیکن
اپنی کم فرصتی کو بھول گیا
دو کلوں کے بیچ میں اک آج ہوں الجھا ہوا
میری اس کم فرصتی کے کرب کو سمجھو ذرا
کم فرصتی جہاں کے مجمع کی کچھ نہ پوچھو
احوال کیا کہوں میں اس مجلس رواں کا
English meaning of kam-fursatii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- less leisure, want of leisure or opportunity, no leave,
कम-फ़ुर्सती के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- छुट्टी न होना, अव-काशहीनता, थोड़ी फ़ुर्सत होना, समय का अकाल होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَم فُرْصَتی)
کَم فُرْصَتی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔