تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَم فَہْمی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَم فَہْمی کے معانیدیکھیے
کَم فَہْمی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- ناسمجھی، بیوقوفی، بے عقلی، غیر شعوری
شعر
اپنی کم فہمی سے انجمؔ ہم نہایت تنگ ہیں
ذہن میں آتا نہیں مضموں دہان یار کا
ہم نے اپنی کم فہمی پر دستک دی
گرچہ ہم کو علم تھا آگے تالے ہیں
کچھ میری بھی کم فہمی تھی میں ہو گیا اس کا
شیشے میں خلیلؔ اس نے اتارا بھی بہت تھا
English meaning of kam-fahmii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- dullness, stupidity, less-comprehending
कम-फ़हमी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- नासमझी, बेवक़ूफ़ी, मूर्खता, समझ की कमी
کَم فَہْمی کے مترادفات
کَم فَہْمی کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَم فَہْمی)
کَم فَہْمی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔