تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَم فَہْم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَم فَہْم کے معانیدیکھیے
کَم فَہْم کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- کم عقل، نادان، نا سمجھ، بیوقوف
شعر
سرسری کچھ سن لیا پھر واہ وا کر اٹھ گئے
شعر یہ کم فہم سمجھے ہیں خیال بنگ ہے
کم فہم ہیں تو کم ہیں پریشانیوں میں ہم
دانائیوں سے اچھے ہیں نادانیوں میں ہم
تم ان سے کوئی بات اشاروں میں نہ کرنا
کم فہم نہ مانیں گے سوالات کیے بن
English meaning of kam-fahm
Persian, Arabic - Adjective
- stupid, silly, foolish
- of feeble understanding or wit, ignorant, fatuous
कम-फ़हम के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- नादान, नासमझ, बेवक़ूफ़, अल्पबुद्धि, बेअक़्ल, मूर्ख, कम समझदार
کَم فَہْم کے مترادفات
کَم فَہْم کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَم فَہْم)
کَم فَہْم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔