تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَم دِمَاغی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَم دِمَاغی کے معانیدیکھیے
کَم دِمَاغی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- تنک مزاجی، چڑچڑاپن، بد دماغی
شعر
کیا نہ کرتی رہی دنیا ہمیں اپنانے کو
کم دماغی سے رہے کچھ ہمی مغرور بہت
خموش ایسا ہوا ہوں میں کم دماغی سے
دہن میں ہے کہ نہیں ہے زباں نہیں معلوم
English meaning of kam-dimaaGii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- rudeness, discourtesy, indelicacy, bad-temper, impudence, less intelligency, Irritability
कम-दिमाग़ी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- चिड़चिड़ापन, अशिष्टता, असभ्यता, मूर्खता, अशिक्षितता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَم دِمَاغی)
کَم دِمَاغی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔