تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَم بَخْتی جب آوے اُونٹ چَڑھے کو کُتّا کاٹے" کے متعقلہ نتائج

فَلاکَت

مفلسی، ناداری، غریبی، تنگ دستی

فَلاکَتی

کنگال، مفلس، مصیبت زدہ، پریشان حال، بدبخت، بد قسمت

فَلاکَت مارا

مصیبت زدہ، غربت زدہ

فَلاکَت زَدَہ

کنگال، مفلس، مصیبت زدہ، پریشان حال، بدبخت، بد قسمت

فَلاکَت زَدَگی

अ. फा. स्त्री. कंगाली, दुर्दशा, दरिद्रता, ग़रीबी।

فَلاکَت زَدَگان

فلاکت زدہ جس کی یہ جمع ہے

فَلاکَت میں پَڑْنا

مصیبت میں مبتلا ہونا، ابتلا میں پڑنا، دشواری میں گرفتار ہونا

بوریائے فَلاکَت

ناداری کا بوریا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَم بَخْتی جب آوے اُونٹ چَڑھے کو کُتّا کاٹے کے معانیدیکھیے

کَم بَخْتی جب آوے اُونٹ چَڑھے کو کُتّا کاٹے

kam-baKHtii jab aave uu.nT cha.Dhe ko kuttaa kaaTeकम-बख़्ती जब आवे ऊँट चढ़े को कुत्ता काटे

ضرب المثل

Roman

کَم بَخْتی جب آوے اُونٹ چَڑھے کو کُتّا کاٹے کے اردو معانی

  • سختی کے دنوں میں ہزار خبرداری کرنے پر بھی اذیّت سے نہیں بچ سکتے

Urdu meaning of kam-baKHtii jab aave uu.nT cha.Dhe ko kuttaa kaaTe

Roman

  • saKhtii ke dino.n me.n hazaar Khabardaarii karne par bhii aziiXyat se nahii.n bach sakte

English meaning of kam-baKHtii jab aave uu.nT cha.Dhe ko kuttaa kaaTe

  • there is no remedy against misfortune

कम-बख़्ती जब आवे ऊँट चढ़े को कुत्ता काटे के हिंदी अर्थ

  • कठिनाई के समय में बहुत ज़्यादा चौकन्ना रहने पर भी तकलीफ़ से नहीं बच सकते

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَلاکَت

مفلسی، ناداری، غریبی، تنگ دستی

فَلاکَتی

کنگال، مفلس، مصیبت زدہ، پریشان حال، بدبخت، بد قسمت

فَلاکَت مارا

مصیبت زدہ، غربت زدہ

فَلاکَت زَدَہ

کنگال، مفلس، مصیبت زدہ، پریشان حال، بدبخت، بد قسمت

فَلاکَت زَدَگی

अ. फा. स्त्री. कंगाली, दुर्दशा, दरिद्रता, ग़रीबी।

فَلاکَت زَدَگان

فلاکت زدہ جس کی یہ جمع ہے

فَلاکَت میں پَڑْنا

مصیبت میں مبتلا ہونا، ابتلا میں پڑنا، دشواری میں گرفتار ہونا

بوریائے فَلاکَت

ناداری کا بوریا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَم بَخْتی جب آوے اُونٹ چَڑھے کو کُتّا کاٹے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَم بَخْتی جب آوے اُونٹ چَڑھے کو کُتّا کاٹے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone