تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَم بَخْت گئے ہاٹ ، نَہ پَلّے تَرازُو ، نَہ پَلّے باٹ" کے متعقلہ نتائج

کرودھ

غصّہ، خفگی، غضب، طیش

کَرودھی

غصّے والا، غصیلا، غضبناک، ناراض، جسے بہت جلدی غصہ آجاتا ہو

جِت کِرودھ

وہ جس نے اپنے غصے پر قابو پا لیا ہو، جو غصے میں نہ آ ئے

کام کِرودْھ

جذبے کی شدّت، بغض وعداوت، نفسانی خواہش اور غصّہ

سادُھو وَہی جو سادَھن کَرے ، کَرودھ لوبھ اَور موہ کو مارے

فقیر وہی ہے جو نفس مارے اور لالچ اور شہوت کو قابو میں رکھے

کام کرودھ، مدھ، لوبھ کی جب من میں ہووے کھان، کا پنڈت کیا مورکھا، دوؤ ایک سمان

شہوت، غصہ،غرور اور حرص اگر دل میں ہوں تو عالم اور جاہل برابر ہیں

جب تو نیائے کی گدی پر بیٹھے تو اپنے من سے طرف داری لالچ اور کرودھ کو دور کر

حاکم کو طرف داری لالچ اور غصہ نہیں کرنا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَم بَخْت گئے ہاٹ ، نَہ پَلّے تَرازُو ، نَہ پَلّے باٹ کے معانیدیکھیے

کَم بَخْت گئے ہاٹ ، نَہ پَلّے تَرازُو ، نَہ پَلّے باٹ

kam baKHt ga.e haaT , na palle taraazuu , na palle baaTकम बख़्त गए हाट , न पल्ले तराज़ू , न पल्ले बाट

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کَم بَخْت گئے ہاٹ ، نَہ پَلّے تَرازُو ، نَہ پَلّے باٹ کے اردو معانی

  • رک : کم بخت گئے باٹ ، ترازو ملے نہ باٹ .

Urdu meaning of kam baKHt ga.e haaT , na palle taraazuu , na palle baaT

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha kambaKht ge baaT, taraazuu mile na baaT

कम बख़्त गए हाट , न पल्ले तराज़ू , न पल्ले बाट के हिंदी अर्थ

  • रुक : कमबख़्त गए बाट, तराज़ू मिले ना बाट

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کرودھ

غصّہ، خفگی، غضب، طیش

کَرودھی

غصّے والا، غصیلا، غضبناک، ناراض، جسے بہت جلدی غصہ آجاتا ہو

جِت کِرودھ

وہ جس نے اپنے غصے پر قابو پا لیا ہو، جو غصے میں نہ آ ئے

کام کِرودْھ

جذبے کی شدّت، بغض وعداوت، نفسانی خواہش اور غصّہ

سادُھو وَہی جو سادَھن کَرے ، کَرودھ لوبھ اَور موہ کو مارے

فقیر وہی ہے جو نفس مارے اور لالچ اور شہوت کو قابو میں رکھے

کام کرودھ، مدھ، لوبھ کی جب من میں ہووے کھان، کا پنڈت کیا مورکھا، دوؤ ایک سمان

شہوت، غصہ،غرور اور حرص اگر دل میں ہوں تو عالم اور جاہل برابر ہیں

جب تو نیائے کی گدی پر بیٹھے تو اپنے من سے طرف داری لالچ اور کرودھ کو دور کر

حاکم کو طرف داری لالچ اور غصہ نہیں کرنا چاہیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَم بَخْت گئے ہاٹ ، نَہ پَلّے تَرازُو ، نَہ پَلّے باٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَم بَخْت گئے ہاٹ ، نَہ پَلّے تَرازُو ، نَہ پَلّے باٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone