تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَم عَیار" کے متعقلہ نتائج

بَہُتیرا

بہت، بہت سا، بہت کچھ، بکثرت، کافی، وافر

بَہُتیرا گاؤ بَجاؤ، کَوڑی نَہ پاؤ

کیسی ہی خدمت گزاری کرو کچھ حاصل نہیں

جِن کو چاؤ گَھنیرا اُن کو دُکھ بَہُتیرا

رک : جِن کا لاڈ گَھنیرے اُن کو دُکھ بہتیرے

نَدِیا ناؤ گھاٹ بَہُتیرا، کہیں کبیر نام کا پھیرا

ہر چیز کا نام جدا جدا ہوتا ہے، اگرچہ وہ ایک ہی قسم کی ہوں، چیز ایک ہی ہوتی ہے مگر اس کے نام کئی ہوتے ہیں

ہاڑ ہوں گے تو ماس بہتیرا ہو رہے گا

زندہ رہے، موٹا ہو جائے گا

ہَڑواڑ ہوں گے تو ماس بُہتیرا ہو رَہے گا

زندہ رہے تو موٹے ہو جائیں گے ؛ بنیاد ہو گی تو عمارت بھی بن جائے گی

اردو، انگلش اور ہندی میں کَم عَیار کے معانیدیکھیے

کَم عَیار

kam-'ayaarकम-'अयार

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

کَم عَیار کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • کھوٹا، ناقص (عموماً سکّہ)
  • جس کا معیار نظر پست ہو، کم رتبہ، پست خیال (شخص)
  • سطحی، غیر معیاری، حقیر، گھٹیا (کلام، بات وغیرہ)

شعر

Urdu meaning of kam-'ayaar

  • Roman
  • Urdu

  • khoTa, naaqis (umuuman sakaa
  • jis ka mayaar nazar past ho, kam rutbaa, pastaKhyaal (shaKhs
  • sathii, Gair mayaarii, haqiir, ghaTiyaa (kalaam, baat vaGaira

English meaning of kam-'ayaar

Persian, Arabic - Adjective

  • of low standard, base (metal or coin, etc.), not pure (of gold)

कम-'अयार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • वह रुपया जो कम क़ीमत पर चले, खोटा रुपया, नाक़िस, हक़ीर, घटिया, ख़राब व्यक्ति

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَہُتیرا

بہت، بہت سا، بہت کچھ، بکثرت، کافی، وافر

بَہُتیرا گاؤ بَجاؤ، کَوڑی نَہ پاؤ

کیسی ہی خدمت گزاری کرو کچھ حاصل نہیں

جِن کو چاؤ گَھنیرا اُن کو دُکھ بَہُتیرا

رک : جِن کا لاڈ گَھنیرے اُن کو دُکھ بہتیرے

نَدِیا ناؤ گھاٹ بَہُتیرا، کہیں کبیر نام کا پھیرا

ہر چیز کا نام جدا جدا ہوتا ہے، اگرچہ وہ ایک ہی قسم کی ہوں، چیز ایک ہی ہوتی ہے مگر اس کے نام کئی ہوتے ہیں

ہاڑ ہوں گے تو ماس بہتیرا ہو رہے گا

زندہ رہے، موٹا ہو جائے گا

ہَڑواڑ ہوں گے تو ماس بُہتیرا ہو رَہے گا

زندہ رہے تو موٹے ہو جائیں گے ؛ بنیاد ہو گی تو عمارت بھی بن جائے گی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَم عَیار)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَم عَیار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone