تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کم اصل سے وفا نہیں" کے متعقلہ نتائج

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

اردو، انگلش اور ہندی میں کم اصل سے وفا نہیں کے معانیدیکھیے

کم اصل سے وفا نہیں

kam asl se vafaa nahii.nकम अस्ल से वफ़ा नहीं

ضرب المثل

کم اصل سے وفا نہیں کے اردو معانی

  • کمینے آدمی سے کسی بھلائی یا وفا کی امید نہیں رکھنی چاہیے، کمینہ بے وفا ہوتا ہے
  • جو حقیقتاََ خاندانی ہوتا ہے اس سے دھوکے بازی نہیں ہوتی

कम अस्ल से वफ़ा नहीं के हिंदी अर्थ

  • कमीने आदमी से किसी भलाई या निष्ठा की उमीद नहीं रखनी चाहिए, कमीना धोखेबाज़ होता है
  • जो वास्तव में उच्च कुल का होता है, उससे कभी धोखा नहीं होता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کم اصل سے وفا نہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

کم اصل سے وفا نہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone