تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَم آزار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَم آزار کے معانیدیکھیے
کَم آزار کے اردو معانی
صفت
- جو تکلیف کم دے، جو کم ستائے، کم دکھ دینے والا
- کم تکلیف دینے والا ، جو کسی کے خاص نقصان یا تکلیف کا باعث نہ ہو، جو تکلیف رساں نہ ہو، بے ضرر .
شعر
زمانہ سخت کم آزار ہے بہ جان اسدؔ
وگرنہ ہم تو توقع زیادہ رکھتے ہیں
English meaning of kam-aazaar
Adjective
- less annoyance, vexation, molestation, injury
कम-आज़ार के हिंदी अर्थ
विशेषण
- कम पीड़ा देने वाला, जो किसी के अधिक हानि और पीड़ा का कारण न हो, जो पीड़ादायक न हो, अहानिकर
- जो अधिक न सताये, कम दुःख देने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَم آزار)
کَم آزار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔