تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَلواری کی اَگاڑی اَور قَصائی کی پِچھاڑی" کے متعقلہ نتائج

قَصّاب

گوشت کاٹنے والا، قصائی، بوچڑ، گوشت بیچنے والا

قَصّاب شِکَن

کُشتی کے ایک دان٘و کا نام.

قَصّاب خانَہ

وہ جگہ جہاں جانور ذبح کیے جاتے ہیں، مذبح، کمیلا

قَصّاب کے بِرتے پَر شِکْرا پالنا

پرائے بھروسے کام کرنا

قَصّابی

قصّاب کا کام یا پیشہ

قَصّابَن

قصّاب کی بیوی ؛ قصاب ذات کی عورت.

قَصّابِیَّت

قصّاب کی صفت ؛ (مجازاً) سفّاکی ، سنگ دلی.

گاؤ قَصّاب

گائے کا گوشت بیچنے والا نیز گائے ذبح کرنے اور کھال اُتارنے والا

بُز قَصّاب

بھیڑ بکری ذبح کرنے یا اس کا گوشت بیچنے والا.

گائے قَصّاب

بقر قصّاب، بڑے کا قصائی، گائے بھینس کا گوشت بیچنے والا

بَکَر قَصّاب

بکری ذبح کرنے اور اس کا گوشت بیچنے والا

چوبَہ قَصّاب

وہ گول وزنی لکڑی جس پر رکھ کر گوشت کاٹتے ہیں گھوڑی، مڈی .

مَسْلَخِ قَصّاب

جہاں قصائی جانور ذبح کرتا ہے ، ذبح کرنے کی جگہ ، کمیلا ۔

قِصاص بالنَّفْس

(فقہ) وہ قصاص کہ مقتل کے بدلے میں قاتل کا قتل واجب ہو

قِصاص بالْاَطْراف

(فقہ) وہ قصاص کہ مدّعیٰ علیہ نے کسی کے ہاتھ یا پان٘و کاٹ ڈالے اور مدّعی اس کے عوض چاہتا ہے کہ مدّعیٰ علیہ کے بھی ہاتھ یا پان٘و کاٹے جائیں

قِصَّہ باندْھنا

فتنہ اٹھانا ، جھگڑا کھڑا کرنا .

قِصَّہ بَرپا ہونا

ہنگامہ کھڑا ہونا ، جھگڑا پیدا ہونا ، ہنگامہ ہونا.

قِصَّہ بَڑْھنا

قصّہ بڑھانا (رک) کا لازم.

قِصَّہ بَڑھانا

جھگڑے کو طول دینا ، بات بڑھانا .

قِصَّہ بَکھیڑا

لڑائی جگھڑا ، فتنہ و فساد.

مُزبَلَۂ قَصّاباں

وہ جگہ جہاں قسائی جانوروں کی آلایش ڈالتے ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں کَلواری کی اَگاڑی اَور قَصائی کی پِچھاڑی کے معانیدیکھیے

کَلواری کی اَگاڑی اَور قَصائی کی پِچھاڑی

kalvaarii kii agaa.Dii aur qasaa.ii kii pichhaa.Diiकल्वारी की अगाड़ी और क़साई की पिछाड़ी

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کَلواری کی اَگاڑی اَور قَصائی کی پِچھاڑی کے اردو معانی

  • شراب شروع میں خریدنی چاہیے اور گوشت آخر میں
  • کلوار کی دکان کے سامنے اور قصاب کی دکان کے پیچھے رکھا سامان خریدنا چاہیے

Urdu meaning of kalvaarii kii agaa.Dii aur qasaa.ii kii pichhaa.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • sharaab shuruu me.n khariidnii chaahi.e aur gosht aaKhir me.n
  • kalvaar kii dukaan ke saamne aur qassaab kii dukaan ke piichhe rakhaa saamaan Khariidnaa chaahi.e

कल्वारी की अगाड़ी और क़साई की पिछाड़ी के हिंदी अर्थ

  • मदिरा पहले और मांस अंत में ख़रीदना चाहिए
  • कलवार की दूकान के आगे का और क़साई की दूकान के पीछे रखा माल ख़रीदना चाहिए

    विशेष कलवार अपने ग्राहकों को पहले चोख़ी शराब देता है, इसलिए वह उसे दूकान में सब से आगे रखता है, और ख़राब या पानी मिली शराब पीछे रखता है, इसी तरह कसाई बासी मांस पहले बेच देने के लिए दूकान में सामने रखता है और ताजा मांस पीछे।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قَصّاب

گوشت کاٹنے والا، قصائی، بوچڑ، گوشت بیچنے والا

قَصّاب شِکَن

کُشتی کے ایک دان٘و کا نام.

قَصّاب خانَہ

وہ جگہ جہاں جانور ذبح کیے جاتے ہیں، مذبح، کمیلا

قَصّاب کے بِرتے پَر شِکْرا پالنا

پرائے بھروسے کام کرنا

قَصّابی

قصّاب کا کام یا پیشہ

قَصّابَن

قصّاب کی بیوی ؛ قصاب ذات کی عورت.

قَصّابِیَّت

قصّاب کی صفت ؛ (مجازاً) سفّاکی ، سنگ دلی.

گاؤ قَصّاب

گائے کا گوشت بیچنے والا نیز گائے ذبح کرنے اور کھال اُتارنے والا

بُز قَصّاب

بھیڑ بکری ذبح کرنے یا اس کا گوشت بیچنے والا.

گائے قَصّاب

بقر قصّاب، بڑے کا قصائی، گائے بھینس کا گوشت بیچنے والا

بَکَر قَصّاب

بکری ذبح کرنے اور اس کا گوشت بیچنے والا

چوبَہ قَصّاب

وہ گول وزنی لکڑی جس پر رکھ کر گوشت کاٹتے ہیں گھوڑی، مڈی .

مَسْلَخِ قَصّاب

جہاں قصائی جانور ذبح کرتا ہے ، ذبح کرنے کی جگہ ، کمیلا ۔

قِصاص بالنَّفْس

(فقہ) وہ قصاص کہ مقتل کے بدلے میں قاتل کا قتل واجب ہو

قِصاص بالْاَطْراف

(فقہ) وہ قصاص کہ مدّعیٰ علیہ نے کسی کے ہاتھ یا پان٘و کاٹ ڈالے اور مدّعی اس کے عوض چاہتا ہے کہ مدّعیٰ علیہ کے بھی ہاتھ یا پان٘و کاٹے جائیں

قِصَّہ باندْھنا

فتنہ اٹھانا ، جھگڑا کھڑا کرنا .

قِصَّہ بَرپا ہونا

ہنگامہ کھڑا ہونا ، جھگڑا پیدا ہونا ، ہنگامہ ہونا.

قِصَّہ بَڑْھنا

قصّہ بڑھانا (رک) کا لازم.

قِصَّہ بَڑھانا

جھگڑے کو طول دینا ، بات بڑھانا .

قِصَّہ بَکھیڑا

لڑائی جگھڑا ، فتنہ و فساد.

مُزبَلَۂ قَصّاباں

وہ جگہ جہاں قسائی جانوروں کی آلایش ڈالتے ہوں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَلواری کی اَگاڑی اَور قَصائی کی پِچھاڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَلواری کی اَگاڑی اَور قَصائی کی پِچھاڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone