تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَلّے دَرازی" کے متعقلہ نتائج

دَرازی

دراز ہونے کی کیفیت، لمبائی، طوالت

دَرازیٔ عُمْر

عمر کی طوالت، بہت زیادہ زندگی ہونا، ایک لمبی عمر کا ہونا، عمردراز ہونا

دَرْزی

وہ شخص جو پیشے کے طور پر کپڑا سینے کا کام کرتے ہو، وہ شخص جو کپڑا تراش کر سیتا ہو، خیّاظ

دُرُوزی

اسماعیلی فرقہ کو ماننے والا ، باعتبار مذہب ملکِ شام کے مُسلمانوں کے گیارہ فرقوں میں سے ایک فرقہ.

دیروزہ

گزرا ہوا کل، بیتا ہوا کل

durzi

ہندوستانی درزی [ف، اردو] -.

diarize

روزنامچہ لکھنا.

دو ریزی

(کاشت کاری) تمباکو اور نِیل کی ایسی پود جو کاٹے جانے کے بعد جڑ میں سے دوبارہ پُھوٹ کر بڑھ جائے ؛ دُم ریزی .

دو روزَہ

دو دن کا، تھوڑی مدّت کا، وہ چیز جس کی بقا کا زمانہ بہت تھوڑا ہو، عارضی، ناپائیدار

دُر ریزی

موتی بکھیرنے کا عمل مجازاً: خوش بیانی، فصاحت

زَبَاں دَرازی

بد زبانی، گستاخی، بری بات کہنا، بدتمیزی، بد لگامی، بے ہودگی

کَلّا دَرازی

شور ، غوغا ، زبان درازی ، بد زبانی ، گالی گلوچ .

کَلّے دَرازی

زبان چلانا ، زبان درازی چلّانا ، شور مچانا .

نَفَس دَرازی

سانسوں کو طول دینے کی حالت، بیکار کی طویل عمر یا زندگی، بے عملی

کَلَّہ دَرازی

شور غوغا، زبان دارزی ، بدزبانی.

زَبان دَرازی

گُستاخی، بد زبانی، بد لگامی، بیہودہ گوئی

جان دَرازی

رک : جان دراز.

دُم دَرازی

دم دراز (رک) کا اسم کیفیت.

دَسْت دَرازی

(حرکات و سکنات و تیز زبان سے) گستاخی، بے باکی

دَسْت دَرازی کَرنا

دَرْزی کا کُوچ قَیام سَب یَکساں، گَز قَینْچی اُٹھائی چَل دِیا

ہنرمند کی سمائی پر جگہ ہو سکتی ہے .

دُعائے جاں دَرازِی دینا

درازیٔ عمر کی دعا دینا، جب کوئی چھوٹا سلام کرے تو کہا جاتا ہے، جیتے رہو

دَرْزی کی سُوئی کَمْخواب میں

انسان کی حالت بکساں نہیں رہتی لہذا ادنیٰ درجے کا کام کرنے میں شرم نہیں کرنی جاہیے .

دَرْزی کا لَڑْکا جَب تَک جِیے گا تَب تَک سِیِے گا

انسان کو معاش کے لئے عمر بھر جدوجہد کرنی پڑتی ہے ، اگر کماتے نہیں تو گزر بسر کیسے ہو .

دَرْزی کی سُوئی

(مجاراً) ہر کام کر لیئے والا ، کسی کام میں بند نہ رہنے والا ، ہر کام میں شریک ہو جانے والا .

سُوسَن کی زَبان دَرازِی مَشْہُور ہے

سوسن کو زبان یا زبان درازی کے ساتھ استعارہ کرتے ہیں

دَرْزی کے بَند سُنار کی کَھٹالی چَھپ گَرکی سَبْزی

سب عُذر بہانے ہیں .

دَرْزی کی سُوئی کبھی ٹاٹ میں کَبھی تاش میں

انسان کی حالت یکساں نہیں رہتی لہذا ادنیٰ درجے کا کام کرنے میں شرم نہیں کرنی چاہیے

دَرْزی کا کیا کُوچ کیا مَقام

جب چاہے اٹھ کھڑا ہو یا جسے ایک مقام سے دوسرے مقام پر جانے سے کوئی تکلیف نہ ہو

اَساڑ کا دَرْزی

وہ شخص جو بیکار مارا مارا پھرے اور کوئی اس کو نہ پوچھے

پُھوہَڑ دَرْزی ، لَمْبا ڈورا

پھوہڑ انسان ہمیشہ کام خراب کرتا ہے۔

تَنْگ دَرْزی

جوڑوں کا ایسا ملاپ کہ بظاہر نظر نہ آئیں، باریک سلائی، چست سلائی

کیا دَرْزی کا کُوچ کیا قَیام

قلندر صفت آدمی کے لئے سفر و حضر یکساں ہے

تَہ دَرْزی

(معماری) فرش یا چھت کی سطح کی درستی یا تیاری.

سُنار کی کَٹھالی اَور دَرْزی کے بَنْد

سُنار کی کُھٹالی اَور دَرْزی کے بَنْد

ٹال مٹول کرنے والے کی نِسبت بولتے ہیں (سُنار کہتا ہے کہ بس زیور کو کٹھالی میں ڈالنا باقی ہے اور درزی کہتا ہے کہ کپڑے میں بند لگانے باقی ہیں ، خواہ مخواہ کی بہانہ تراشی) .

عُمْرِ دو روزَہ

دُنْیائے دو روزَہ

دنیائے فانی، موجودہ زندگی

آلامِ دو روزَہ

عارضی مشکلات، تھوڑی مدت کی مشکلات اور مصائب

بَعِیدِ اَرْضی

کسی سیارے کا وہ مقام جو سب سے زیادہ زمین سے دور ہو، زمین کا سورج سے بعید ترین فاصلہ

حُسْن دو روزَہ

نا پائیدار حُسن، عارضی خُوبصورتی، وقتی خوبصورتی

ہَسْتی دو روزَہ

چند روزہ زندگی، ناپائیدار و بے ثبات زندگی، ہستی بے بود، دنیا کی زندگی

اردو، انگلش اور ہندی میں کَلّے دَرازی کے معانیدیکھیے

کَلّے دَرازی

kalle-daraaziiकल्ले-दराज़ी

اصل: فارسی

وزن : 22122

کَلّے دَرازی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • زبان چلانا ، زبان درازی چلّانا ، شور مچانا .

English meaning of kalle-daraazii

Noun, Feminine

  • shout, making noise, babbling

कल्ले-दराज़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चिल्लाना, शोर मचाना, बड़बोलापन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَلّے دَرازی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَلّے دَرازی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone