تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَلّا ٹَھلّا" کے متعقلہ نتائج

ٹَھلّا

. مضبوط ، توانا .

تَھلّا

ایک قسم کے جھولے یا ہنڈولے کا ایک حصہ جس میں جھولے نما کھٹولے متوازی لٹکے ہوتے ہیں اور بجلی کی قوت سے گھمایا جاتا ہے.

تَحْلِیلی

تحلیل (رک) سے منسوب، رک: تحلیلی منزل

ٹَھلّی

ٹھلّا کی تانیث

تَھلّی

ریگستان کی زمین، جس میں آدمی دھنس جاتے ہیں

تَحَلِّی

مٹھائی کھانا

کَلّا ٹَھلّا

زبان درازی، (مجازاً) شان و شوکت، رعب داب

نَفس تَحلِیلی

(نفسیات) ذہنی امراض کے علاج کا ایک خاص طریقہ جس میں ذہنوں کے ہیجان کا مشاہدہ و تحقیق کی جاتی ہے ، تحلیل نفسی ، نفسی تحلیل ۔

مُسْتَوی ہِنْدِسَۂِ تَحْلِیلی

(ہندسہ) وہ علم جس میں نقاط وغیرہ ایک ہی سطح میں واقع ہوں ۔

مَعْمُولِ تَحْلِیلی

(شاعری) پہلے ایک لفظ قافیہ میں اصلی لانا پھر ایک لفظ مرکب کے دو ٹکڑے کرنا ۔

رَم ٹَھلّے مارْنا

(عو) تساہل ، کاہلی ، تضیع اوقات ، کُچھ نہ کرنا ، اِدھر اُدھر مارے مارے پِھرنا .

ہِندِسَۂ تَحلِیلی

جبر مقابلہ کے اُصولوں کو نقاط خطوط اور اشکال کے ہندسہ میں استعمال کرنے کا علم ، جدید علم ہندسہ جو سترھویں صدی میں متعارف ہوا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کَلّا ٹَھلّا کے معانیدیکھیے

کَلّا ٹَھلّا

kallaa-Thallaaकल्ला-ठल्ला

وزن : 2222

مادہ: کّلہ

  • Roman
  • Urdu

کَلّا ٹَھلّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زبان درازی، (مجازاً) شان و شوکت، رعب داب

Urdu meaning of kallaa-Thallaa

  • Roman
  • Urdu

  • zabaan daraazii, (majaazan) shaan-o-shaukat, rob daab

English meaning of kallaa-Thallaa

Noun, Masculine

  • grand style, pomp and splendour

कल्ला-ठल्ला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ढिठाई, मुंहफट होना, (लाक्षणिक) वैभव, शान–शौक़त, दबदबा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹَھلّا

. مضبوط ، توانا .

تَھلّا

ایک قسم کے جھولے یا ہنڈولے کا ایک حصہ جس میں جھولے نما کھٹولے متوازی لٹکے ہوتے ہیں اور بجلی کی قوت سے گھمایا جاتا ہے.

تَحْلِیلی

تحلیل (رک) سے منسوب، رک: تحلیلی منزل

ٹَھلّی

ٹھلّا کی تانیث

تَھلّی

ریگستان کی زمین، جس میں آدمی دھنس جاتے ہیں

تَحَلِّی

مٹھائی کھانا

کَلّا ٹَھلّا

زبان درازی، (مجازاً) شان و شوکت، رعب داب

نَفس تَحلِیلی

(نفسیات) ذہنی امراض کے علاج کا ایک خاص طریقہ جس میں ذہنوں کے ہیجان کا مشاہدہ و تحقیق کی جاتی ہے ، تحلیل نفسی ، نفسی تحلیل ۔

مُسْتَوی ہِنْدِسَۂِ تَحْلِیلی

(ہندسہ) وہ علم جس میں نقاط وغیرہ ایک ہی سطح میں واقع ہوں ۔

مَعْمُولِ تَحْلِیلی

(شاعری) پہلے ایک لفظ قافیہ میں اصلی لانا پھر ایک لفظ مرکب کے دو ٹکڑے کرنا ۔

رَم ٹَھلّے مارْنا

(عو) تساہل ، کاہلی ، تضیع اوقات ، کُچھ نہ کرنا ، اِدھر اُدھر مارے مارے پِھرنا .

ہِندِسَۂ تَحلِیلی

جبر مقابلہ کے اُصولوں کو نقاط خطوط اور اشکال کے ہندسہ میں استعمال کرنے کا علم ، جدید علم ہندسہ جو سترھویں صدی میں متعارف ہوا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَلّا ٹَھلّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَلّا ٹَھلّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone