تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَلّا پُھلانا" کے متعقلہ نتائج

پُھلانا

پھولنا (رک) کا تعدیہ .

سِینَہ پُھلانا

غُصّہ میں بھرجانا ، غضب و غیظ کی حالت ظاہر کرنا .

مُنہ پُھلانا

ناراض ہونا ، منھ سجانا ، خفگی کی صورت بنانا ، روٹھنا ۔

شِگُوفَہ پُھلانا

شگوفہ چھوڑنا

پَر پُھلانا

مرغیوں (نیز دوسرے پرندوں) میں کسی بیماری کے اظہار کی علامت کے طور پر پروں میں کھن٘چاؤ پیدا ہونا.

گُل پُھلانا

شوشہ چھوڑنا، شگوفہ کھلانا

چھاتی پُھلانا

اکڑنا ، اترانا .

گال پُھلانا

گالوں میں ہوا بھرکر اُبھارنا، تاننا

تُھوتْھنی پُھلانا

منہ پھلانا، ناراض ہونا، خفا ہونا

ڈھینڈا پُھلانا

حمل رکھوانا ، پیٹ سے ہونا.

نَتْھنے پُھلانا

ناخوش ہونا، غصہ ہونا، خفا ہونا، ناگواری ظاہر کرنا

کَلّا پُھلانا

گالوں میں ہوا بھرنا ؛ خفگی یا ناراضی سے گال پُھلانا ؛ مغرور ہونا .

مینڈکِیاں پُھلانا

(کسرت) عضلات کو اُبھارنا ، بازوؤں کے اُبھرے ہوئے گوشت یا عضلات کو پُھلانا ، کسرت یا ورزش کے باعث بازوؤں میں بن جانے والے عضلات کو پُھلانا ۔

تھوتْنی پُھلانا

تیوری چڑھانا، منْھ بنانا، ناراض ہونا، خفا ہونا

دُم پُھلانا

پرند کا خوش اور مست ہونا

آنکھوں میں سَرسوں پُھلانا

آنکھوں میں سرسوں پھولنا کا متعدی

گلے کی رگیں پُھلانا

بہت زور کی آواز میں اور غصے سے بولنا، غصے کا اظہار کرنا ناراضگی ظاہر کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَلّا پُھلانا کے معانیدیکھیے

کَلّا پُھلانا

kallaa phulaanaaकल्ला फुलाना

اصل: ہندی

محاورہ

مادہ: کّلہ

  • Roman
  • Urdu

کَلّا پُھلانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • گالوں میں ہوا بھرنا ؛ خفگی یا ناراضی سے گال پُھلانا ؛ مغرور ہونا .

Urdu meaning of kallaa phulaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • gaalo.n me.n hu.a bharnaa ; Khafgii ya naaraazii se gaal phulaana ; maGruur honaa

English meaning of kallaa phulaanaa

Compound Verb

  • filling chicks with air, Metaphorically: filling chicks with anger or frustration, be egoist

कल्ला फुलाना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • गालों में वा भरना, प्रतीकात्मक: गुस्से या नाराज़ी से गाल फुलाना, अहंकारी होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُھلانا

پھولنا (رک) کا تعدیہ .

سِینَہ پُھلانا

غُصّہ میں بھرجانا ، غضب و غیظ کی حالت ظاہر کرنا .

مُنہ پُھلانا

ناراض ہونا ، منھ سجانا ، خفگی کی صورت بنانا ، روٹھنا ۔

شِگُوفَہ پُھلانا

شگوفہ چھوڑنا

پَر پُھلانا

مرغیوں (نیز دوسرے پرندوں) میں کسی بیماری کے اظہار کی علامت کے طور پر پروں میں کھن٘چاؤ پیدا ہونا.

گُل پُھلانا

شوشہ چھوڑنا، شگوفہ کھلانا

چھاتی پُھلانا

اکڑنا ، اترانا .

گال پُھلانا

گالوں میں ہوا بھرکر اُبھارنا، تاننا

تُھوتْھنی پُھلانا

منہ پھلانا، ناراض ہونا، خفا ہونا

ڈھینڈا پُھلانا

حمل رکھوانا ، پیٹ سے ہونا.

نَتْھنے پُھلانا

ناخوش ہونا، غصہ ہونا، خفا ہونا، ناگواری ظاہر کرنا

کَلّا پُھلانا

گالوں میں ہوا بھرنا ؛ خفگی یا ناراضی سے گال پُھلانا ؛ مغرور ہونا .

مینڈکِیاں پُھلانا

(کسرت) عضلات کو اُبھارنا ، بازوؤں کے اُبھرے ہوئے گوشت یا عضلات کو پُھلانا ، کسرت یا ورزش کے باعث بازوؤں میں بن جانے والے عضلات کو پُھلانا ۔

تھوتْنی پُھلانا

تیوری چڑھانا، منْھ بنانا، ناراض ہونا، خفا ہونا

دُم پُھلانا

پرند کا خوش اور مست ہونا

آنکھوں میں سَرسوں پُھلانا

آنکھوں میں سرسوں پھولنا کا متعدی

گلے کی رگیں پُھلانا

بہت زور کی آواز میں اور غصے سے بولنا، غصے کا اظہار کرنا ناراضگی ظاہر کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَلّا پُھلانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَلّا پُھلانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone