تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَلِمَۃُ الخَیر" کے متعقلہ نتائج

جُرْأَت

بہادری، دلیری، شجاعت، مردانگی

جُرْأَت مَنْد

حوصلہ مند، دلیر، بیباک

جُرْأَت آموز

جراٗت سکھانے والا، حوصلہ دلانے والا.

جُرْأَت آزْما

دلیری و حوصلے کی آزمائش کرنے والا، ہمت کی آزمائش کرنے والا، یہ دیکھنے والا کہ فلاں کام ہو پائے گا یا نہیں، ہمت کی آزمائش، طاقت کی آزمائش، ہمت بڑھانے والا، بڑھاوا دینے والا

جُرْأَت اَفْزائی

حوصلہ بڑھانا، ہمت افزائی

اَخْلاقی جُرْأَت

جھجک کے بغیراپنا مدعا کہہ دینے کی ہمت یا حوصلہ

صاحِبِ جُرْأَت

ہمت والا ، بہادر ، دلیر.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَلِمَۃُ الخَیر کے معانیدیکھیے

کَلِمَۃُ الخَیر

kalimat-ul-KHairकलिमत-उल-ख़ैर

اصل: عربی

وزن : 111221

کَلِمَۃُ الخَیر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نیک بات، نیک صلاح، ایسی بات جس میں کسی کی اچھائی ہو
  • تحسین کے الفاظ ، اچھی بات ، تعرفی لفظ .

English meaning of kalimat-ul-KHair

Noun, Masculine

  • good word, good advice

कलिमत-उल-ख़ैर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भलाई की बात, ऐसी बात जिसमें किसी का हित हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَلِمَۃُ الخَیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَلِمَۃُ الخَیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone