تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَلِمَۂ تَکْبِیْر" کے متعقلہ نتائج

سَحارَہ

(تصوَف) نفس کا ایک مرتبہ جو گورکھ دھندے کی طرح ہے اور مُرید کو گمراہ کرتا رہتا ہے یہ اہلِ حقیقت کے گِرد پھرتا رہتا ہے اور ریاضت و مجاہدہ میں دیکھ کر کہتا ہے کہ اوقاتِ عزیز اپنی کیوں ضائع کرتے ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَلِمَۂ تَکْبِیْر کے معانیدیکھیے

کَلِمَۂ تَکْبِیْر

kalimaa-e-takbiirकलिमा-ए-तकबीर

اصل: عربی

کَلِمَۂ تَکْبِیْر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اللہ اکبر سے مراد ہوتی ہے
  • اللہ کی بزرگی کا کلمہ
  • (مراد) اللہ اکبر جو ذبح کرتے وقت بھی پڑھا جاتا ہے

English meaning of kalimaa-e-takbiir

Noun, Masculine

  • this means 'Allahu Akbar'
  • glory word for God
  • Allahu Akbar which is also recited at the time of slaughtering or sacrificing the animals

कलिमा-ए-तकबीर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अभिप्राय 'अल्लाहु अकबर'
  • ईश्वर की बड़ाई का शब्द
  • (अभिप्राय) 'अल्लाहु अकबर' जो ज़बह करते समय भी पढ़ा जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَلِمَۂ تَکْبِیْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَلِمَۂ تَکْبِیْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone