تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَلِمَۂ تَوحِید" کے متعقلہ نتائج

قاتِل

قتل کرنے والا، ہلاک کرنے والا، خونی

قاتِلَہ

قتل کرنے والی، قاتل کی تانیث

قاتِلی

قتل کرنا، قتل

قاتِلانَہ

جان لیوا، مہلک

قاتِلِ عَمَد

جان بوجھ کر قتل کرنے والا ، ارادتاً قتل کرنے والا.

قاتِلُ الْکَلْب

ایک قسم کی زہریلی بوٹی جس کی شاخیں پتلی لمبی اور سخت ہوتی ہیں جن کے کنارے تیز ہوتے ہیں ، کُتّا اس کے کھانے ہی خناق پیدا ہوکر مر جاتا ہے ، خانق الکلب.

قاتِل بِالْعَمْد

رک : قاتل عمد.

قاتِل بِالْخَطا

ایسا شخص جس نے جان بوجھ کر قتل نہ کیا ہو بلکہ غلطی یا پھول چوک کے باعث اس سے قتل ہو گیا ہو

کُوئے قاتِل

قاتل کی گلی، قاتل کا گھر، قتل گاہ، مقتل؛ (کنایۃً) محبوب کا گھر، محبوب کی گلی

زَہْرِ قاتِل

مہلک زہر، ہلاک کر دینے والا زہر، سم قاتل

سَمِّ قاتِل

زہر قاتل، زہر جس سے جانبری نہ ہو، مہلک زہر

اردو، انگلش اور ہندی میں کَلِمَۂ تَوحِید کے معانیدیکھیے

کَلِمَۂ تَوحِید

kalima-e-tauhiidकलिमा-ए-तौहीद

Roman

کَلِمَۂ تَوحِید کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کلمہ لَا اِلٰہ اِلّا اللہ مُحَمَّدُ رَسُولُ اللہ اس میں اللہ کی وحدانیت (اور آںحضرتؐ کی رسالت) پر ایمان لانے کا اقرار ہے، اس لیے اسے کلمۂ توحید کہتے ہیں

Urdu meaning of kalima-e-tauhiid

Roman

  • kalima li.ai alaa.aa ilaa allaah muhammadu rasuu.olu allaah is me.n allaah kii vahdaaniiyat (aur aanhazarata.i kii risaalat) par i.imaan laane ka iqraar hai, is li.e use kalmaa-e-tauhiid kahte hai.n

English meaning of kalima-e-tauhiid

Noun, Masculine

  • the fourth kalima is also referred to as Tauheed as 'unification of oneness of God'

कलिमा-ए-तौहीद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ला-इलाहा इल्लल्लाह मोहम्मदुर-रसूलुल्लाह इसमें एकेश्वरवाद (और पैग़म्बर मोहम्मद साहब) पर ईमान लाने की प्रतिज्ञा है, इसलिए उसे कलिमा-ए-तौहीद कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قاتِل

قتل کرنے والا، ہلاک کرنے والا، خونی

قاتِلَہ

قتل کرنے والی، قاتل کی تانیث

قاتِلی

قتل کرنا، قتل

قاتِلانَہ

جان لیوا، مہلک

قاتِلِ عَمَد

جان بوجھ کر قتل کرنے والا ، ارادتاً قتل کرنے والا.

قاتِلُ الْکَلْب

ایک قسم کی زہریلی بوٹی جس کی شاخیں پتلی لمبی اور سخت ہوتی ہیں جن کے کنارے تیز ہوتے ہیں ، کُتّا اس کے کھانے ہی خناق پیدا ہوکر مر جاتا ہے ، خانق الکلب.

قاتِل بِالْعَمْد

رک : قاتل عمد.

قاتِل بِالْخَطا

ایسا شخص جس نے جان بوجھ کر قتل نہ کیا ہو بلکہ غلطی یا پھول چوک کے باعث اس سے قتل ہو گیا ہو

کُوئے قاتِل

قاتل کی گلی، قاتل کا گھر، قتل گاہ، مقتل؛ (کنایۃً) محبوب کا گھر، محبوب کی گلی

زَہْرِ قاتِل

مہلک زہر، ہلاک کر دینے والا زہر، سم قاتل

سَمِّ قاتِل

زہر قاتل، زہر جس سے جانبری نہ ہو، مہلک زہر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَلِمَۂ تَوحِید)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَلِمَۂ تَوحِید

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone