تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَلِمَۂ شَہَادَت" کے متعقلہ نتائج

دُشْمَنی

مخالفت، بَیر، بد خواہی، عداوت، لاگ، خصومت، نقصان پہنچانے کی خواہش

دُشْمَنی پَڑنا

دُشْمَنی کی دیگ بَھڑَکْنا

بہت زیادہ دُشمنی ہونا .

دُشْمَنی کَرنا

عداوت رکھنا، مخالفت کرنا

دُشْمَنی کی نَظَر

شدید مخالفت، خصومت

دُشْمَنی ڈالنا

دُشْمَنی بَسانا

عداوت ڈالنا .

دُشْمَنی نِکالنا

انتقام لینا، دشمن کو تکلیف دینا

دُشْمَنی کی لینا

ایسا سلوک کرنا جو عداوت پر مبنی ہو، مخالفت کرنا

دُشْمَنی مول لینا

بِلا وجہ کسی کو اپنا دشمن بنانا

دُشْمَنائِی

رک : دشمنی .

وَفا دُشْمَنی

وفا سے چڑھ، وفا سے بیر

وَطَن دُشمَنی

وطن سے دغا کرنے کا عمل، وطن سے بے وفائی، غداری

مَذہَب دُشمَنی

دین کی مخالفت ، مذہب کو پسند نہ کرنا ۔

جانی دُشْمَنی

جانی دشمن (رک) کا اسم کیفیت، جان کا دشمن ہونا.

مُلک دُشمَنی

ملک کی مخالفت کرنا ، وطن دشمن ہونا ۔

اَزَلی دُشْمَنی ہونا

بہت پرانی دشمنی ہونا، بہت زیادہ دشمنی ہونا

کُھلَّمْ کُھلّا دُشْمَنی

کُھلی دشمنی ، واضع رقابت.

خُدا واسْطے کی دُشْمَنی

دُشْمَنائِی سے دُشْمَنائی ہے

بُرے سے بُرائی ہے .

ہَوا کی طَرَ ح چَراغ سے دُشمَنی باندھنا

خواہ مخواہ کسی کا دشمن ہو جانا ۔

دھوبی کی دُشْمَنی میں پَیجامے میں ہَگ دِیا

ایسے بیوقوف کی نسبت کہتے ہیں جو دشمن سے اس صورت سے انتقام لے کہ خود بھی نُقصان اُٹھائے .

دُشْمَنائِگی سے دُشْمَنائی ہے

بُرے سے بُرائی ہے .

بَنی تو بھائی نَہِیں تو دُشْمَنائی

فائدے کے لیے دوست بنتے ہیں نہیں تو دشمن ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کَلِمَۂ شَہَادَت کے معانیدیکھیے

کَلِمَۂ شَہَادَت

kalima-e-shahaadatकलिमा-ए-शहादत

اصل: عربی

کَلِمَۂ شَہَادَت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گواہی کے الفاظ، مراد: اَشْہَدْ اَنْ لَا اِلَہَ الَّا اللہُ وَ اَشَہَدُ اَنَّ مُحمَداً عَبْدُہ وَرَسُولُہ (میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمّدؐ اللہ کے بندے اور اس کے رسول ہیں) اس میں چونکہ شہادت یعنی گواہی دی جاتی ہے اس لیے اسے کلمۂ شہادت کہتے ہیں

English meaning of kalima-e-shahaadat

Noun, Masculine

  • the words of testimony, i.e. ash.hadu-anna la-ilaaha illallahu va ash.hadu-anna Muhammadan abduhu va Rasooluhu (I bear witness that there is no deity (none truly to be worshipped) but God, and I bear witness that Mohammed is the messenger of God

कलिमा-ए-शहादत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गवाही के शब्द, अर्थात: अशहदुअन्ना ला-इलाहा इल्लल-लाहु व अशहदुअन्ना मोहम्मदन अब्दुहू व रसूलुहू (मैं गवाही देता हूँ कि ईश्वर के सिवा कोई पूजनीय नहीं और मैं गवाही देता हूँ कि पैग़म्बर मोहम्मद साहब ईष्वर के बंदे और उसके दूत हैं) इसमें चूँकि गवाही दी जाती है इसलिए इसे कलिमा-ए-शहादत कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَلِمَۂ شَہَادَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَلِمَۂ شَہَادَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone