تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَلِمَۂ فِجائِیَّہ" کے متعقلہ نتائج

فَہِیم

عقلمند، دانا، سمجھدار، بڑا سمجھدار

فَہِیم و سَلِیم

عقلمند اور صائب الرائے ، ہوشیار اور نیک.

کماویں میاں خان خاناں اڑاویں میاں فہیم

دولت کوئی کمائے اورخرچ کوئی کرے، فہیم خانخانا کا غلام تھا، اوربہت فیاض تھا

کَماویں خانِ خاناں اُڑاویں مِیاں فَہِیم

کمائے کوئی اور اسے اڑائے کوئی اور دوسرے کے مال پر گلچھّرے اڑانے والے کی نسبت بولتے ہیں .

خانِ خاناں کی کَمائی مِیاں فَہِیم نے اُڑائی

اس محل پر بولتے ہیں جب پرایا مال بے دریغ خرچ کیا جائے، مال مفت دل بے رحم

اردو، انگلش اور ہندی میں کَلِمَۂ فِجائِیَّہ کے معانیدیکھیے

کَلِمَۂ فِجائِیَّہ

kalima-e-fijaa.iyyaकलिमा-ए-फ़िजाइय्या

اصل: عربی

Roman

کَلِمَۂ فِجائِیَّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حیرت یا خوشی وغیرہ کے موقع پر اچانک منہ سے نکلنے والے الفاظ مثلاً آہا، اُوہو، ارے واہ

Urdu meaning of kalima-e-fijaa.iyya

Roman

  • hairat ya Khushii vaGaira ke mauqaa par achaanak mu.nh se nikalne vaale alfaaz masalan aahaa, u.uoho, are vaah

English meaning of kalima-e-fijaa.iyya

Noun, Masculine

  • the word of surprising or happiness those are delivered spontaneously from the mouth, like bravo, excellent, well done etc .

कलिमा-ए-फ़िजाइय्या के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आश्चर्य या हर्ष आदि के अवसर पर अचानक मुँह से निकलने वाले शब्द, उदाहरण के लिए: आहा, ओहो, अरे वाह

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَہِیم

عقلمند، دانا، سمجھدار، بڑا سمجھدار

فَہِیم و سَلِیم

عقلمند اور صائب الرائے ، ہوشیار اور نیک.

کماویں میاں خان خاناں اڑاویں میاں فہیم

دولت کوئی کمائے اورخرچ کوئی کرے، فہیم خانخانا کا غلام تھا، اوربہت فیاض تھا

کَماویں خانِ خاناں اُڑاویں مِیاں فَہِیم

کمائے کوئی اور اسے اڑائے کوئی اور دوسرے کے مال پر گلچھّرے اڑانے والے کی نسبت بولتے ہیں .

خانِ خاناں کی کَمائی مِیاں فَہِیم نے اُڑائی

اس محل پر بولتے ہیں جب پرایا مال بے دریغ خرچ کیا جائے، مال مفت دل بے رحم

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَلِمَۂ فِجائِیَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَلِمَۂ فِجائِیَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone