تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَلِیمِ طُور" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَلِیمِ طُور کے معانیدیکھیے
کَلِیمِ طُور کے اردو معانی
اسم، مذکر
- حضرت موسیٰ علیہ السلام جو طور پہاڑ پر جا کر اللہ تعالیٰ سے باتیں کیا کرتے تھے
شعر
دار پر چڑھ کر کبھی منصور ہو جاتا ہوں میں
طور پر جا کر کلیم طور ہو جاتا ہوں میں
کلیم طور یہ کیوں طور پر گری بجلی
نگاہ ناز کو کیا کوئی با وفا نہ ملا
نہ پی زبان سے میرا بھی ذکر کر دینا
کلیم طور پر ان سے جو گفتگو آئے
English meaning of kaliim-e-tuur
Noun, Masculine
- referring to prophet Moses one who speaks to God at Toor mountain, an epithet of Moses
कलीम-ए-तूर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- पैग़म्बर मूसा जो तूर पहाड़ पर जा कर ईश्वर से वार्तालाप करते थे
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَلِیمِ طُور)
کَلِیمِ طُور
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔