تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَلیجی" کے متعقلہ نتائج

مَنکُوحَہ

جس سے نکاح ہوا ہو، نکاحی

مَنکُوحَہ عَورَت

وہ عورت جسنے شرعی طور پر کسی سے نکاح کر لیا ہو

مَنکُوحَہ بِیوی

نکاح کی ہوئی بیوی ، نکاحی عورت ، شرعی بیوی

مَنکُوحات

وہ عورتیں جن سے نکاح کیا گیا ہو

مَنکُوحَہ ہونا

نکاحی بیوی ہونا ، شرعی بیوی ہونا ۔

مَنکُوحَہ بَنانا

زوجیت میں لینا، نکاح کرنا، بیوی بنانا

مَنکُوحَہ بَن جانا

بیوی بن جانا ، نکاح میں چلی جانا

زَوجَۂ مَن٘کُوحَہ

نِکاح کر کے لائی ہوئی بیوی ، بیاہی ہوئی عورت

زَنِ مَنْکُوحَہ

وہ عورت جس کے ساتھ نکاح ہوا ہو، بیاہتا بیوی، منکوحہ، نکاح میں آئی ہوئی عورت

غَیر مَنْکُوحَہ

وہ عورت جس کا نکاح نہ ہوا ہو، بن بیاہی عورت

اردو، انگلش اور ہندی میں کَلیجی کے معانیدیکھیے

کَلیجی

kalejiiकलेजी

اصل: ہندی

وزن : 122

کَلیجی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کلیجہ، جگر، پکاتے وقت عموماً جگر کے ساتھ دل پھیپھڑا، تلی وغیرہ بھی اس میں شامل کر لیے جاتے ہیں

English meaning of kalejii

Noun, Feminine

  • the liver of an animal
  • the liver, lungs, and heart together

कलेजी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पशु-पक्षियों के कलेजे का मांस, जो खाने में स्वादिष्ट माना जाता है
  • उक्त मांस की बनी हुई तरकारी या सालन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَلیجی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَلیجی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone