تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَلیجا پانی کَرنا" کے متعقلہ نتائج

کَلیجا

جسم انسانی کا سب سے بڑا غدود جو داہنے طرف واقع ہے، ایک اندورنی عضو جس میں پِت پیدا ہوتا ہے، جگر‏

کَلیجا توڑْنا

دکھ دینا ، آزار پہنچانا ، دل پر اثر کرنا .

کَلیجا کاڑْنا

کلہیجہ نکالنا ، دل کو صدمہ پہنچانا .

کَلیجا بَڑْھنا

ہَمت بڑھنا ، حوصلہ برھنا ، خوشی سے پھول جانا .

کَلیجا دَھڑَکنا

۔ دل کانپنا خوف یا اندیشے سے۔ ؎

کَلیجا پھاڑْںا

کلیجا بھٹنا (رک) کا تعدیہ .

کَلیجا کاڑھنا

رک : کلیجہ کاڑنا .

کَلیجا پَکَڑنا

۔ کلیجا تھامنا۔ کلیجے کو دبانا تاکہ زیادہ صدمہ نہ پونہچے۔ ؎

کَلیجا مَڑوڑْنا

رک : کلیجا مسلنا .

کَلیجا پَھڑَکنا

۔ بیتاب ہوجانا۔ ؎

کَلیجا دَھڑکانا

خوف سے دل ہلا دینا .

کلیجا کاڑھ لینا

ڈائن کی طرح جگر کھاجانا

کلیجا چھیدنا

کلیجے پر دمہ پہنچانا، طعن وتشنیح سے دُکھ دینا

کَلیجا گودنا

۔(عو) کنایۃً طعنے دینا۔

کَلیجا دَھڑْکا دینا

۔خوف سے دل ہلا دینا۔ ڈاکےکا تذکرہ کرکے تم نے میرا کلیجا دھڑکادیا۔

کَلیجا بِیندْھنا

طعنے مہنے کی باتوں سے دل میں زخم ڈالنا ، دل میں چھید کرنا ، کلیجہ گودنا ، بول مارنا .

کلیجا کانپنا

سردی لگنا، سردی سے کپکپی چھوٹنا

کَلیجا توڑ دینا

۔ کلیجے کے پار ہوجانا۔

کَلیجا پَکڑے ہوئے

۔دل تھامے ہوئے۔ اضطراب اور پریشانی کی حالت میں۔

کَلیجا چھانْنا

۔کمال صدمہ پونہچانا طعن وتشنیع سے۔ ؎

کَلیجا چَھنْنا

رک : کلیجا چَھلْنی ہونا .

کَلیجا پھاڑْ کے

نہایت تیز آواز سے .

کَلیجا اُچَھل پڑنا

۔دیکھو۔ اُچھل پڑنا۔

کَلیجا دَھڑ دَھڑ کَرْنا

کلیجا زور زور سے دھڑکانا .

کَلیجا دَھکَڑْ دَھکَڑْ ہونا

۔(عو) کلیجا دھڑکنا۔

کَلیجا بُھنْنا

دل جلنا ، کوفت ہونا .

کَلیجا اُڑا جانا

دل کا نہایت پریشان ہونا ، دل کا گھبرانا ، مضطرب ہونا ، اوسان اُڑے جانا .

کَلیجا پَکَڑ لینا

۔۱۔کلیجے پر ہاتھ رکھ لینا۔ صدمہ یا مصیبت کے وقت۔ ؎ ۲۔(عو) چھاتی جکڑ دینا۔ اس دوانے تو کلیجہ پکڑ لیا۔

کَلیجا بَڑھ جانا

ہَمت بڑھنا ، حوصلہ برھنا ، خوشی سے پھول جانا .

کَلیجا نِکَل پَڑنا

۔کلیجے کا باہر آجانا۔ خوف رعب یا دبدبہ سے ۔ ؎

کَلیجا پَکْڑے پِھرْنا

بیتابانہ پھرنا ، بے چین و بے قرار ہو کر بھرنا .

کَلیجا ٹُکْڑے ٹُکْڑے ہونا

جگر لخت ہونا ، سخت صدمہ یا رنج پہنچنا ، دل پر سخت صدمہ پہنچنا .

کَلیجا چاہِئے

۔ہمَّت چاہئے۔ ؎

کَلیجا دَھڑْ سے ہونا

کلیجے کا دھڑکنا ، دل دھڑکنا .

کَلیجا بُھونْنا

۔(عو) کلیجا جلانا۔ ؎

کَلیجا کاڑْھ کے دینا

کسی واسطے جان دینا ، کسی پر پیار سے اپنی عزیز چیز قربان کر دینا ؛ روپیہ نکال کر دینا .

کَلیجا ہاتھوں بَڑھ جانا

رک : کلیجا ہاتھ بھر بڑھ جان .

کَلیجا اُمَنْڈنا

۔(کنایۃً) رقّت طاری ہوجانا۔

کَلیجا شَق ہونا

رک : کلیجا پھٹنا .

کَلیجا پُھونکْنا

۔(عو) کلیجا جلانا۔ ؎

کَلیجا پُھنْکْنا

کلیجہ پُھون٘کنا (رک) کا لازم ، کلیجہ جلنا .

کَلیجا دَہَکْنا

کلیجا جلنا ، دل زور زور سے دھڑکنا .

کَلیجا دَہَلْنا

خوف سے دل کان٘پ اٹھنا ، خائف ہونا .

کَلیجا دَہْلانا

کلیجہ ہلانا ؛ دل میں ہول پیدا کرنا ، ڈرا دینا ، سہما دینا .

کَلیجا توڑ کَر فَرِیاد کَرْنا

نہایت رنج و کرب کے ساتھ فریاد کرنا ، بہت زیادہ نالے کرنا .

کَلیجا پَکَڑ کے رَہ جانا

۔ کسی صدمہ کی تاب نہ لاکر دل تھام کر رہ جانا۔ تڑپ کر رہ جانا۔ ؎ ۲۔ متعجِّب ہوجانا۔ متحیّر ہوجانا۔ ۳۔مزے میں آکر لوٹنے لگنا۔ ؎ تم دیکھنا بے تکلف بولی اور سیدھی سادھی باتوں سے جو کچھ دل میں آئے گا۔ اےسا بے ساختہ کہہ دیںگے کہ سامنے تصویر کھڑی کردیںگے اور ج

کَلیجا پَکَڑ کَر رَہ جانا

دل مسوس کر رہ جانا ، دل تھام کر رہ جانا .

کلیجا پاش پاش ہو جانا

دل کُڑھنا، دل پر صدمہ ہونا

کَلیجا سَنْبھالْنا

دل سن٘بھالنا ، دل کو قابو میں رکھنا ، صبر و ضبط سے کام لینا .

کَلیجا جَلنا

۔کوفت ہونا۔ آزردگی ہونا۔ ؎

کَلیجا کَٹنا

۔۱۔ ہبرے کی کنی یا کسی اور زہریلی چیز کے کھا جانے سے دل خواہ جگر کے ٹکڑے ٹکڑے ہونا۔ خون سے کے دست آنا۔ ۲۔دل پر چوٹ لگنا۔ ناگوار گزرنا۔ جی کُڑھنا۔ اس کا صدمہ دیکھ کر کس کا کلیجا نہیں کٹتا۔

کلیجا مَلنا

دل کو صدمہ پہنچانا، دل دکھانا

کَلیجا پَکْنا

دل جلنا، عاجز آنا، تنگ آنا

کلیجا پھٹنا

۔(کنایۃً) ۱۔ترس آنا۔ رحم آنا۔ کسی کی مصیبت نہ دیکھ سکنا۔ غدر میں جب بیگمیں چکیاں پیسنے بیٹھیں تو ان کو دیکھ کر لوگوں کے کلیجے پھٹنے لگے۔ ۲۔دل پر صدمہ گزرنا۔ ؎ ۳۔ رشک وحسد سے جلنا۔

کَلیجا پِسْنا

کمالِ روحانی صدمہ ہونا ، روحانی صدمہ ہونا ، انتہائی دلی تکلیف ہونا .

کَلیجا پَکا کَر پھوڑا کَرْنا

بہت تکلیف پہن٘چانا ، دلی اذیت پہنچانا .

کَلیجا توڑ کَر کھا جانا

انہائی صدمہ یا تکلیف پہن٘چانا .

کَلیجا پَکَڑ کَر بَیٹھ جانا

صدمے سے سینہ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھ جانا ؛ انتہائی پریشانی اور صدمت کی حالت میں ہونا ، دل مسوس کر رہ جانا ، صدمے سے نڈھال ہونا .

کَلیجا دَھک دَھک کَرنا

بے قرار ہونا، خوف چھانا

کَلیجا ہِلْنا

کلیجا ہلانا (رک) کا لازم ، خوف کھانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَلیجا پانی کَرنا کے معانیدیکھیے

کَلیجا پانی کَرنا

kalejaa paanii karnaaकलेजा पानी करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کَلیجا پانی کَرنا کے اردو معانی

  • ۔ متعدی۔

Urdu meaning of kalejaa paanii karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ mutaddii

कलेजा पानी करना के हिंदी अर्थ

  • ۔ मुतअद्दी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَلیجا پانی کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَلیجا پانی کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone