تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَلاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَلاں کے معانیدیکھیے
کَلاں کے اردو معانی
صفت
- جسامت میں بڑا، بھاری، وزنی
- رتبے یا عمر میں بڑا، بزرگ
- دراز، لمبا
- وسیع، بسیط
- عظیم
شعر
اس قدر آپ نے رکھا ہے ہنسی کو ارزاں
کل کلاں آپ بھی بازار گنے جائیں گے
سب ایک رنگ میں ہیں مے کدے کے خورد و کلاں
یہاں تفاوت پیر و جواں نہیں ہوتا
English meaning of kalaa.n
Adjective
- elder
- big, large, great, grand
- huge, hefty, colossal
- macro
कलाँ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- आकार आदि में बड़ा; दीर्घाकार; वृहत
- उम्र या वय में बड़ा।
- ज्येष्ठ, बड़ा, दीर्घ, लंबा
- आकार में बड़ा, भारी, वज़नदार
- रुतबे या उम्र में बड़ा, बुज़ुर्ग
کَلاں کے مترادفات
کَلاں کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَلاں)
کَلاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔