تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَلام کَرْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَلام کَرْنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: کلام
کَلام کَرْنا کے اردو معانی
- بولنا ، گفتگو کرنا ، بات چیت کرنا، بات کرنا.
- بحث کرنا ، حجت کرنا ، اعتراض کرنا ، جھگڑنا.
- شبہ کرنا ، شک کرنا.
- ۔۱۔بولنا۔ بات چیت کرنا۔ ۲۔جھگڑنا۔ بحث کرنا۔ شبہ کرنا۔ ؎
English meaning of kalaam karnaa
- speak (to), talk to,to object (to)
कलाम करना के हिंदी अर्थ
- ۔۱۔बोलना। बातचीत करना। २।झगड़ना। बेहस करना। शुबा करना।
- ۱. बोलना, गुफ़्तगु करना, बातचीत करना, बात करना
- ۲. बेहस करना, हुज्जत करना, एतराज़ करना, झगड़ना
- ۳. शुबा करना, शक करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَلام کَرْنا)
کَلام کَرْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔