تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَل جِبّھا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَل جِبّھا کے معانیدیکھیے
کَل جِبّھا کے اردو معانی
صفت، مذکر
- لفظی معنی کالی زبان کا، کالی زبان والا
- جس کی زبان سے نامناسب الفاظ نکلیں، بدشگونی کرنےوالا، جس کے کوسنے میں اثر ہو، وہ مرد جس کا برا کہنا بہت جلد اثر کرتا ہے
English meaning of kal-jibbhaa
Adjective, Masculine
- (Lexical) black-tongued
- supposed faculty of bringing bad luck by saying negative things
कल-जिब्भा के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग
- शाब्दिक अर्थ काली ज़बान का, काली ज़बान वाला
- जिसकी मुँह से अनुचित शब्द निकलें, बुरे शगुन बकने वाला, वह पुरुष जिसका बुरा कहना बहुत जल्द प्रभाव करता है, जिसके कोसने में प्रभाव हो
کَل جِبّھا کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَل جِبّھا)
کَل جِبّھا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔