تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَل بیکَل ہونا" کے متعقلہ نتائج

شِکَسْتَہ پا

جس کے پان٘و ٹوٹے ہوئے ہوں، چلنے سے معذور

شِکَسْتَہ پائی

چلنے سے معذوری ، بے بسی، پاؤں ٹوٹ جانا، اپاہج ہونے کی حالت، لاچاری

پا شِکَسْتَہ

لفظاً: جس کا پان٘و ٹوٹ گیا ہو، جو چلنے پھرنے سے معذور ہو، مجازاً: بے بس، لاچار، معذور، جو توکل کرکے گوشہ نشین ہو جائے، کم آمیز

دَسْت و پا شِکَسْتَہ

بے یار و مددگار، کمزور، ناتواں

اردو، انگلش اور ہندی میں کَل بیکَل ہونا کے معانیدیکھیے

کَل بیکَل ہونا

kal bekal honaaकल बेकल होना

محاورہ

Roman

کَل بیکَل ہونا کے اردو معانی

  • کسی پُرزے یا عضو کا اپنی جگہ سے سرک جانا، پیچ ڈھیلے ہوجانا، انجرپنجر ہل جانا، بے ترتیب ہونا
  • بے چین ہونا

Urdu meaning of kal bekal honaa

Roman

  • kisii purze ya uzuu ka apnii jagah se sarak jaana, pech Dhiile hojaana, anjar pinjar hal jaana, betartiib honaa
  • bechain honaa

कल बेकल होना के हिंदी अर्थ

  • किसी पुरज़े या उज़ू का अपनी जगह से सरक जाना, पेच ढीले हो जाना, अंजर पिंजर हल जाना
  • ۔बेचैन होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شِکَسْتَہ پا

جس کے پان٘و ٹوٹے ہوئے ہوں، چلنے سے معذور

شِکَسْتَہ پائی

چلنے سے معذوری ، بے بسی، پاؤں ٹوٹ جانا، اپاہج ہونے کی حالت، لاچاری

پا شِکَسْتَہ

لفظاً: جس کا پان٘و ٹوٹ گیا ہو، جو چلنے پھرنے سے معذور ہو، مجازاً: بے بس، لاچار، معذور، جو توکل کرکے گوشہ نشین ہو جائے، کم آمیز

دَسْت و پا شِکَسْتَہ

بے یار و مددگار، کمزور، ناتواں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَل بیکَل ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَل بیکَل ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone