تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَج رَوِش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَج رَوِش کے معانیدیکھیے
کَج رَوِش کے اردو معانی
صفت، واحد
- ٹیڑی چال چلنا، الٹے راستے پر چلنا، بری عادت والا
شعر
وہ کج روش نہ ملا راستے میں مجھ سے کبھی
نہ سیدھی طرح سے ان نے مرا سلام لیا
کج روش آسماں کو کیا کہئے اب تو سایا گریز پا سا ہوا
ڈھونڈنے اس کو بارہا کل شب در بہ در آفتاب آیا ہے
وہ شوخ مجھ سے لے گیا سب اک نگاہ سے
کی چرخ کج روش نے یہ کیا کج ادائی خرچ
English meaning of kaj-ravish
Adjective, Singular
- walking obliquely, going on op opposite direction, ill mannered
कज-रविश के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- टेढ़ी चाल चलना, उलटे रास्ते पर चलना, बुरे आचरण वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَج رَوِش)
کَج رَوِش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔