تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَج رَوی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَج رَوی کے معانیدیکھیے
کَج رَوی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ٹیڑھی چال چلنا، کجروی، ٹیڑھا پن، غلط روی، ٹیڑھی راہ پر چلنا، غلط راستے پر چلنا، بے راہروی
شعر
موذی ہے چرخ اس سے نہیں کج روی بعید
سچ یوں ہے راستی نہیں رفتار میں
ہم تو سہہ گزرے کج روی تیری
نہ نبھے پر اے فلک یہ چال
کچھ کچھ درست ضد سے تری ہو چلے ہیں وہ
یک چند اور کج روی اے آسماں نہ چھوڑ
English meaning of kaj-ravii
Noun, Feminine
- irregular motion, aberration, a deviation from what is usual or expected, typically an unwelcome one
- perversity, irregular motion
कज-रवी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बुरा चाल-चलन, दुराचार, अत्याचार, जुल्म, टेढ़ी चाल चलना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَج رَوی)
کَج رَوی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔