تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَج مَجْ بَیان" کے متعقلہ نتائج

دَھچْکا

دھچکنے کی کیفیت یا حالت، دھکّا، جھٹکا، صدمہ، جھونکا، تھپیڑا، ہچکولا

دَھچْکا پَڑنا

صدمہ پہنچنا

دَھچْکا دینا

جھٹکا دینا ، زور سے چلانا ، صدمہ پہنچانا .

دَھچْکا لَگْنا

جھٹکا لگنا، صدمہ پہنچنا، دکھ پہنچنا

دَھچْکا کھانا

جھٹکا لگنا

دَھچْکا لَگانا

جھٹکا دینا ، نقصان پہنچانا ، ضرر پہنچانا .

دَھچْکا اُٹھانا

ضرر برداشت کرنا، صدمہ سہنا، نقصان اٹھانا، آفت جھیلنا

دَھچْکانا

ڈرانا، ڈرنا

دَھچْکَہ

رک : دَھچْکا .

دَہی چَکَّہ

جما ہوا، منجمد دہی جس میں پانی کی مقدار نہونے کے برابر ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں کَج مَجْ بَیان کے معانیدیکھیے

کَج مَجْ بَیان

kaj-maj-bayaanकज-मज-बयान

وزن : 22121

کَج مَجْ بَیان کے اردو معانی

صفت

  • وہ جس کی زبان گفتگو میں اچھی طرح نہ چلے

English meaning of kaj-maj-bayaan

Adjective

  • one whose speech or writing is distorted
  • a child's babbling

कज-मज-बयान के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वह जिसकी जीभ या ज़बान बातचीत में अच्छी तरह न चले

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَج مَجْ بَیان)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَج مَجْ بَیان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone