تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَج کُلَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَج کُلَہ کے معانیدیکھیے
کَج کُلَہ کے اردو معانی
صفت
- ٹیڑھی ٹوپی رکھنے والا، شاہان ایران کا لقب، بانکا، ترچھا، مغرور، معشوق
شعر
اے زاہد دور رہنا کج کلہ سے
وہ اپنے سر پہ خود ہی چڑھ رہا ہے
کچھ تو ہمیں حقیقت شمس و قمر کھلے
کس کج کلہ کے عشق میں پھرتے ہیں سر کھلے
آزمائش تھی کڑی کوئے وفا میں کہ جہاں
کج کلہ آئے سبک سر گئے خاموشی سے
English meaning of kaj-kulah
Adjective
- cap worn at an angle, the title of Iranian emperor, quaint, egoist, pretty, beloved
कज-कुलह के हिंदी अर्थ
विशेषण
- टेढ़ी टोपी रखने वाला, ईरान के शासकों की उपाधि, बांका, तिरछा, प्रेमपात्र, घमंडी, प्रिय, प्रेमिका
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَج کُلَہ)
کَج کُلَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔