تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَج بَحث" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَج بَحث کے معانیدیکھیے
کَج بَحث کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- لٹی سیدھی بحث کرنے والا، جہالت سے تقریر کرنے والکا، نامعقول گفتگو کرنے والا، جھگڑالو کَٹ حُجّتی کرنے والا
شعر
سیدھی باتوں پہ ہے مطلوب سند اور ثبوت
ہیں وہ کج بحث زباں ان سے ملائے نہ بنے
کج بحث آتا ہے کرنے جنگ جب عشاق سوں
جیوں کہ طیر ہفت رنگی ہو گیا آ کر شکار
اے علیمؔ اللہ نہ کر کج بحث سوں سوال و جواب
حاصلا طرفین نہیں ہوتا بجز غوغا پکار
English meaning of kaj-bahas
Persian, Arabic - Adjective
- quibbler, hyper-critic, argumentative, quarrelsome, disputatious, bickering, wrangling, cantankerous, contentious, polemical
कज-बहस के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- उलटी सीधी बहस करने वाला, मूर्खता का वाद-विवाद करने वाला, कुतर्की
کَج بَحث کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَج بَحث)
کَج بَحث
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔