تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَج بازی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَج بازی کے معانیدیکھیے
کَج بازی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بدمعاملگی، جھگڑا، فساد، بے ایمانی، وعدہ خلافی
- بانکپن
شعر
کرے گا چرخ مری گور سے بھی کج بازی
کوئی زمین نہیں آسمان سے باہر
English meaning of kaj-baazii
Noun, Feminine
- fraudulence
- perverseness
कज-बाज़ी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बांकपन
- झगड़ा, दंगा, बेईमानी, वादा ख़िलाफ़ी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَج بازی)
کَج بازی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔